
عبدالقادر کی رہائشگار پر تعزیت کیلئے آن...
لاہور ( 92 نیوز) پاکستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر عبدالقادر کی وفات کے بعد انکی رہائش گاہ پرآج بھی تعزیت کرنے والوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا ، پی سی بی چیئرمین احسان مانی،ابرار الحق بھی مرحوم کے گھرتعزیت کے لیے پہنچے اور اہلخانہ سے گہرے رنج کا اظہار کیا۔ دنیائے کرکٹ کا عظیم نام عبدالقادر دنیا بھر میں اپنے ہزاروں چاہنے والوں کو چھوڑ گیا ،انکی وفات کی خبر آتےہی دنیا کرکٹ کےبڑے ناموں کے تعزیتی پیغامات آنےلگے ، لاہور میں انکی رہائش گاہ پر اہم شخصیات کی آمد کا سلسلہ جاری رہا ۔ چیئرمین پی سی … Read More