Tag Archives: احساس

مقبوضہ کشمیر امریکی کانگریس واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز ڈیمو کریٹک پارٹی تھامس آر سوزی وزیر خارجہ ‏ مائیک پومپیو ‏ نریندر مودی ‏

کشمیری شدید غم و غصے کا شکار، احساس نئے تن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۰۹ دن ۸:۰۹ دن

 لندن (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر کشمیری شدید غم و غصہ کا شکار ہیں۔ لوگوں میں یہ احساس پایا جا رہا ہے کہ بھارت نے انہیں دھوکہ دیا ہے اور یہ احساس کسی نئے تنازع کو جنم دے سکتا ہے۔ یہ کہنا ہے برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹر گیتا پانڈے  کا جس نے دو روز تک کشمیر کا سفرکیا اور مختلف لوگوں سے بات چیت کی۔ بی بی سی اردو کی نمائندہ گیتا پانڈے نے کشمیر کے مختلف علاقوں میں دو روز تک سفر کیا اور وہاں کی آنکھوں دیکھی صورتحال بتاتے ہوئے کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

منی لانڈرنگ ، کیس ، مریم نواز ، ضمانت ، درخواست ، چیئرمین ، نیب ، نوٹس

نواز شریف نے کسی صوبے کو محرومی کا احساس ن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۴۷ شام ۵:۴۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نواز شریف کو وفاق کی علامت قرار دے دیا ۔ ٹویٹ میں کہا نواز شریف نے کسی صوبے کو محرومی کا احساس نہیں ہونے دیا۔ وفاق کی علامت نوازشریف نے کھبی کسی صوبے کو محرومی کا احساس نہیں ہونے دیاتمام صوبوں کو ساتھ لیکر چلنے والے نواز شریف نے پہلے بھی بلوچستان میں حکومت کی قربانی دی اب چیئرمین سینٹ کے لیئے پھربلوچستان کے حق میں رائے دیتمام صوبوں کو لایا ہے وہ قریب ہمارے سب کے دلوں کی دھڑکن نوازشریف — Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مہنگائی، احساس، قوم، مشکلات ، عمران خان، زچہ و بچہ اسپتال

ملک میں مہنگائی کا احساس ہے، قوم کو تھوڑی ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۱۴ شام ۹:۱۴ شام

راولپنڈی (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی کا احساس ہے لیکن قوم کو تھوڑی دیر مشکلات سے گزرنا پڑے گا۔ راولپنڈی میں زچہ و بچہ اسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا عوام کی پریشانیوں کا احساس ہے ۔مگر ریلیف نہیں دے سکتے۔ تقریب میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب لوگوں نے عمران خان کی تقریر کےدوران  مہنگائی ہے، مہنگائی ہے کےنعرے لگا دیئے۔ وزیراعظم نے نعروں کا جواب دیتے ہوئے کہا انہیں مہنگائی کا احساس ہے گیس اور بجلی اس لیے مہنگی ہوئی کیونکہ ملک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز