Tag Archives: احد چیمہ


ایل ڈی اے سٹی کرپشن کیس ، نیب ، احد چیمہ ، انکوائری بند ، لاہور ، 92 نیوز

ایل ڈی اے سٹی کرپشن کیس، نیب نے احد چیمہ ک...

09 ستمبر, 2020 1:48 شام 1:48 شام

لاہور (92 نیوز) نیب لاہور نے ایل ڈی اے سٹی کرپشن کیس میں احد چیمہ کے خلاف انکوائری بند کردی۔ نیب نے احد خان چیمہ، ندیم ضیا اور دیگر کیخلاف انکوائری بند کرنے کیلئے احتساب عدالت سے رجوع کرلیا۔ نیب ریفرنس کے مطابق ڈی جی نیب نے ریجنل بورڈ میٹنگ میں انکوائری بند کرنے کی منظوری دی۔ ایل ڈی اے سٹی نے تمام متاثرہ افراد کو پلاٹس دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز