Tag Archives: احتساب عدالت


احتساب عدالت ، نوازشریف ، اشتہاری قرار ، نوٹس آویزاں ، لاہور ، 92 نیوز

احتساب عدالت نے نوازشریف کو اشتہاری قرار ...

10 اکتوبر, 2020 11:56 دن 11:56 دن

لاہور (92 نیوز) غیر قانونی پلاٹس الاٹ کرنے کا معاملہ، لاہور کی احتساب عدالت نے نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کا نوٹس آویزاں کردیا۔ احتساب عدالت کے جج اسد علی خان نے عدالتی نوٹس جاری کیا، تفتیشی افسر نے نوٹس عدالت کے باہراور نوازشریف کی رہائش گاہ پر آویزاں کیا۔ نیب کی جانب سے حارث شفیق قریشی ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔

تازہ ترین ویڈیوز