Tag Archives: احتساب عدالت کراچی

آغا سراج درانی

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے جسما...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۲۱ شام ۶:۲۱ شام

 کراچی (92 نیوز) احتساب عدالت کراچی نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے جسمانی ریمانڈ میں 11 مارچ تک توسیع کر دی۔ نیب حکام نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو احتساب عدالت میں پیش کیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ آغا سراج درانی کی کروڑوں روپے کی جائیداد کا معلوم ہوا ہے۔ مختلف بنگلے آغا سراج درانی کی ملکیت ثابت ہو رہے ہیں۔ فرنٹ مین کے ذریعے بنگلے تعمیر کروائے،ان کی صاحبزادیوں نے بھی تین فلیٹس بک کروائے۔ جائیدادوں کی مکمل چھان بین کے لیے مزید … Read More

تازہ ترین ویڈیوز