Tag Archives: احتساب عدالت لاہور ‏

نیب حمزہ شہباز احتساب عدالت لاہور ‏92 نیوز جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسلم لیگ ن ‏ تلخ کلامی دھکم پیل

حمزہ شہباز 26 جون تک جسمانی ریمانڈ پر نیب ک...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱:۱۰ شام ۱:۱۰ شام

لاہور ( 92 نیوز ) حمزہ شہباز 26 جون تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیے گئے ۔ لاہور کی احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کو 26 جون تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کیا۔ نیب نے حمزہ شہباز کو  احتساب عدالت لاہور پیش کیا ،جہاں حمزہ شہباز 26 جون تک  جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیے گئے ۔ حمزہ شہباز نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور رمضان شوگر ملز کیس میں لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت لے رکھی تھی ،  گزشتہ روز ضمانت میں توسیع  کیلئے درخواست کی سماعت کے دوران ان کی جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خواجہ برادران جوڈیشل ریمانڈ ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ احتساب عدالت لاہور ‏ پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل ‏ خواجہ سلمان رفیق ‏ خواجہ سعد رفیق ‏ قومی اسمبلی

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 جون ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۴۶ شام ۳:۴۶ شام

لاہور ( 92 نیوز ) احتساب عدالت لاہور نے خواجہ براران کے جسمانی ریمانڈ مین 13 جون تک توسیع کر دی۔ پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں خواجہ سلمان رفیق احتساب عدالت میں ہوئے جبکہ خواجہ سعد رفیق کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے باعث پیش نہ کیا گیا۔ عدالت نے ریفرنس سے متعلق دریافت کر کے خواجہ برادران کے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی۔ دوسری جانب احتساب عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے دامادکی رہن شدہ پراپرٹی کے کرایہ پر سماعت ہوئی ، عدالت نے نیب کے تفتیشی افسر پر اظہار برہمی کرتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رمضان شوگر ملز

رمضان شوگر ملز کیس، شہباز اور حمزہ پر فرد ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۴۸ شام ۸:۴۸ شام

لاہور ( 92 نیوز ) رمضان شوگر ملز  کیس میں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف پر فراد جرم عائد نہ کی جا سکی ۔ عدالت نے  27 مارچ کی نئی تاریک دے دی ۔ احتساب عدالت لاہور نے رمضان شوگر ملز  کیس اور آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کی سماعت 27 مارچ تک ملتوی کردی ، عدالت نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے عدالت دیر سے پہنچنے پر برہمی کا اظہار کیا، آئندہ سماعت پر حمزہ پر فرد  جرم بھی عائد کی جائیگی ۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز احتساب عدالت لاہور میں پھر پیش ہوئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز