Tag Archives: احترام ‏

پاکستان مسل لیگ ن

مسلم لیگ ن کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیص...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۴۷ شام ۴:۴۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر مسلم لیگ ن مایوس  ہو گئی اور فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ مٹھائیاں لے کر نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں دھری رہ گئیں ، درخواست ضمانت مستردہونےپرلیگی رہنماؤں اور کارکنوں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ۔ مسلم لیگ ن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی  نے کہاامیدتھی فیصلہ ہمارے حق میں آئے گا، نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد ہونے سے مایوسی ہوئی۔ شاہد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خورشید شاہ

اسپیکر کو گھسیٹنا نئے پاکستان کا کارنامہ ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰ دن ۱۱:۵۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے گزشتہ روز  اسپیکر سندھ اسمبلی کی گرفتاری کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر کو گھسیٹنا نئے پاکستان کا کارنامہ ہے ۔ قومی اسمبلی میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ  نے کہا کہ پارلیمنٹ تمام اداروں سے  طاقتور ہے ، تمام ادارے پارلیمنٹ کے تابع ہیں ،  اسپیکر ہاؤس کا کسٹوڈین ہوتا ہے ، جب اسپیکر ہی کمزور ہو گا تو اسمبلی کیسے چلے گی ۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ جیل سیاستدانوں کے لئے بنی ہے ، اس ملک میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز