Tag Archives: احتجاج

بھارت ، غیرمسلم ، تارکین وطن ، شہریت ، متنازعہ ترمیمی بل ، احتجاج

بھارت میں غیرمسلم تارکین وطن کو شہریت دین...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۲ شام ۹:۱۲ شام

 نئی دہلی (92 نیوز) بھارت میں غیرمسلم تارکین وطن کو شہریت دینے کے متنازعہ ترمیمی بل کیخلاف احتجاج کیا گیا۔ آسام کے شہر گوہاٹی میں ہزاروں افراد نے ٹائر جلا کر سڑکیں بلاک کر دیں اور وزیر داخلہ امیت شاہ کا پتلہ نذر آتش کیا۔ مظاہرن کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا۔ دیس پور میں مشتعل مظاہرین نے  بس کو آگ لگا دی۔ متنازع بل کیخلاف علی گڑھ مسلم یونٹی کے 25 ہزار سے زائد طلبا نے بھوک ہڑتال کر دی اور مشعل بردار ریلی نکال کر احتجاج کیا۔ کشیدہ حالات کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور ، ڈاکٹروں ، وکلا ، تنازع، گرینڈ ہیلتھ الائنس ، احتجاج ، ختم ، اعلان

لاہور میں ڈاکٹروں اور وکلا کے درمیان تناز...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۱ شام ۵:۴۱ شام

 لاہور (92 نیوز) لاہور میں ڈاکٹروں اور وکلا کے درمیان جاری تنازعے میں گرینڈ ہیلتھ الائنس نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ گرینڈہیلتھ الائنس نے پی آئی سی میں تشدد کے واقعے پر وکلا سے معافی مانگ لی اور بات چیت کرنے کی دعوت دے دی ہے۔ وائے ڈی اے اور گرینڈ ہیلتھ الائنس کے عہدیداروں نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وکلا سے معافی مانگتےاور احتجاج ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔ عہدے داروں نے کہا کہ ہمارا کورٹ کالا ہے یا سفید ،ہم بھائی بھائی ہیں۔ ہماری تحریکوں میں ہمیشہ وکلاء نے اہم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی، چشتی نگر، گھر غیر قانونی، قرار، مکینوں، وزیر بلدیات، احتجاج، 92 نیوز

کراچی، چشتی نگر کے گھر غیر قانونی قرار، م...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۲۰ شام ۵:۲۰ شام

کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں چشتی نگر کے مکینوں نے کے ڈی اے کی جانب سے گھروں کو غیر قانونی قرار دینے کیخلاف وزیر بلدیات کے گھر میں گھس کر احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کئی سال سے رہائش اختیار کی ہوئی ہے اور ہر قسم کا ٹیکس بھی ادا کررہے ہیں۔ گلستان جوہر بلاک 10 چشتی نگر کے مکینوں نے احتجاج کا انوکھا طریقہ اپنالیا۔ ہنستے بستے آشیانے مسمار ہونے کے خوف پر صوبائی وزیر بلدیات کے گھر جاپہنچے، نعرے بازی کی گئی۔ کے ڈی اے نے رہائشیوں کے مکانات غیرقانونی قرار دیے تو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خیبرپختونخوا اسمبلی ، ارکان ، منرلز سیکٹر گورننس ترمیمی بل ، کاپیاں ، پھاڑ ، اسپیکر ، ڈائس ، احتجاج

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن کا منرلز...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۳ شام ۶:۵۳ شام

 پشاور (92 نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی شروع ہو گئی۔ ارکان نے منرلز سیکٹر گورننس ترمیمی بل کی کاپیاں پھاڑ کر اسپیکر کے ڈائس کے سامنے احتجاج کیا۔ طویل وقفے کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر مشتاق غنی کی زیر صدارت ہوا۔ ایوان اس وقت ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا جب وزیر معدنیات نے منرلز سیکٹر گورننس ترمیمی بل ایوان میں پیش کیا۔ اپوزیشن اراکین نے پہلے تو بل کی کاپیاں پھاڑیں اور پھر اسپیکر ڈائس کے سامنے نعرہ بازی کی۔ ضلع خیبر سے ایم پی اے بلاول آفریدی اور دیگر اپوزیشن اراکین نے بغیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ، زیر صدارت ، تحریک انصاف ، کور کمیٹی ، اجلاس

اپوزیشن کے احتجاج سے کوئی خطرہ نہیں، وزیر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴ شام ۱۰:۱۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا اپوزیشن کے احتجاج سے کوئی خطرہ نہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔ نواز شریف کی صحت یابی کے لیے دعا بھی کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پارٹی ترجمانوں کو نواز شریف کی صحت پر بیانات سے روکتے ہوئے کہا سیاسی اختلاف اپنی جگہ، کسی کی بھی صحت کے لیے دعا گو ہیں ۔ نواز شریف کا علاج ملک کے مایہ ناز ڈاکٹرز کر رہے ہیں ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لبنان ‏ دلچسپ احتجاج ‏ بیروت ‏ ‏92 نیوز احتجاج ‏

لبنان میں حکومت مخالف دلچسپ احتجاج

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۷ شام ۱:۰۷ شام

بیروت ( 92 نیوز) احتجاج کا ذکر ہو تو دماغ میں توڑ پھوڑ ، جلاؤ گھیراؤ کا ذکر آتا ہے مگر لبنان میں حکومت مخالف دلچسپ احتجاج نے لوگوں کے دل جیت لئے ۔ لبنانی عوام بہت زندہ دل ہیں ، جس کا عملی مظاہرہ انہوں نے حالیہ دنوں میں ہونے والے احتجاج میں کیا ۔ حکومت کیخلاف لاکھوں افراد سڑکوں پر نکلے مگر ہم آہنگی، پیار، محبت، عزت، احترام کا دامن ہاتھ سے جانے نہ دیا۔ مظاہروں کے دوران متعدد افراد اپنے بچوں کو بھی ساتھ لائے جنہیں بہلانے کا خوب بندوبست کیا گیا تھا ، خوف سے بچانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فضل الرحمٰن نے احتجاج کی سازش کرکے کشمیر ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۸ شام ۲:۳۸ شام

لاہور (92 نیوز) صوبائی وزیر کالونیز فیاض الحسن چوہان نے کہا فضل الرحمٰن نے احتجاج کی سازش کرکے کشمیر کے ایشو کو پیچھے دھکیل دیا۔ صاف ظاہر ہوتا ہے یہ بھارتی سازش ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا ن لیگ شہباز شریف کے وژن کے مطابق دھرنے میں شریک نہیں ہونگے۔ ن لیگ اور پی پی دونوں نے مولانا کو انکار کر دیا۔ مولانا مایوسی کا شکار ہیں ۔ اس لانگ مارچ سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ شہباز جانتا ہے مولانا کا دھرنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسیحا ، دوسرے ، سراپا ، احتجاج، شہروں ، سرکاری ، اسپتالوں ، او پی ڈیز ، بند

ینگ ڈاکٹرز دوسرے دن بھی سراپا احتجاج، اسپ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۴۷ شام ۱:۴۷ شام

 لاہور (92 نیوز) گرینڈ ہیلتھ الائنس نے مفادات کی خاطر مریضوں کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں۔ پنجاب میں مسیحا دوسرے دن بھی سراپا احتجاج ہیں۔ لاہور، فیصل آباد، بہاولپور سمیت دیگر شہروں میں سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز، ان ڈور اور آپریشن تھیٹر میں کام بندہے۔ لاہور کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اور نرسنگ اسٹاف نے کام چھوڑ رکھا ہے۔ سروسز، جناح، میو، پی آئی سی، چلڈرن، جنرل اور گنگا رام سمیت دیگر اسپتالوں میں او پی ڈیز، ان ڈور اور آپریشن تھیٹر میں کام مکمل بند ہے۔ سرکاری اسپتالوں میں آنے والے مریض … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وقت ، احتجاج ، کشمیریوں ، اظہار یکجہتی ، عمر ایوب

یہ وقت احتجاج کا نہیں بلکہ کشمیریوں کے سا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۱ شام ۸:۴۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا احتجاج کرنا ہر کسی کا جمہوری حق ہے۔ تاہم یہ وقت احتجاج کا نہیں بلکہ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا ہے۔ عمر ایوب نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا جو حکومت کے جانے کی سوچ لیکر اسلام آباد آئیں گے انکا نظریہ مودی کے نظریہ سے مختلف نہیں ہو گا۔ ایسی سوچ لیکر آنے والے ہٹلر اور مودی کے پیروکار ہونگے۔

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ، آئیسکو ، بھرتی ، ٹیسٹ ، منسوخ ، کیخلاف ، امیدوار ، سراپا ، احتجاج

اسلام آباد میں آئیسکو میں بھرتی کیلئے ٹیس...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۵۸ شام ۱:۵۸ شام

اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد میں آئیسکو میں بھرتی کیلئے ٹیسٹ منسوخ ہونے کیخلاف امیدوار سراپا احتجاج بن گئے۔ امیدواروں نے پوٹھوہار میٹرو اسٹیشن سمیت نائنتھ ایونیو بلاک کر دی۔ اسلام آباد میں نیشنل ٹسٹنگ سروس کی جانب سے آئیسکو جونیئر انجینئر، اے ایل ایم اور بل ڈسٹری بیوٹر کی آسامیوں کیلئے تحریری امتحانات عین وقت پر ملتوی ہونے پر امیدواروں نے احتجاج شروع کر دیا۔ ائی نائن کے مقام پر ناتھ ایونیو اور میٹرو سروس کو بند کر دیا اور نعرے بازی بھی کی۔ امیدواروں نے این ٹی ایس کے پرچے آووٹ ہونے کا الزام عائد کر دیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایم ٹی آئی ایکٹ ، ڈاکٹرز ، پیرامیڈیکل ، اسٹاف ، سراپا ، احتجاج

ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف ڈاکٹرز اور پیرامی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۲ شام ۳:۴۲ شام

 پشاور (92 نیوز) ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف سراپا احتجاج بن گئے۔ مختلف شہروں میں ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے نے احتجاجی مظاہرے کیئے۔ صوبے میں سرکاری اسپتالوں اور مراکز صحت کی نگرانی کےلئے ریجنل اینڈ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز کے قیام کا بل گرینڈ ہیلتھ الائنس اور حکومت کے درمیان نیا وجہ تنازعہ بنا۔ بل خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش ہونے پر ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملہ بپھر گیا۔ گزشتہ روز پولیس نے ڈاکٹروں کے احتجاج کو سختی سے کچلنے کی کوشش کی۔ ایل آر ایچ کو میدان جنگ بنانے، ڈاکٹروں اور پولیس اہلکاروں کے زخمی، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیو یارک ، بھارتی ، وزیراعظم ، مودی ، احتجاج

نیویارک میں بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۸ دن ۸:۱۸ دن

نیو یارک (92 نیوز) نیو یارک میں بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف بڑا احتجاج کیا گیا جس میں امریکا بھر سے کشمیری، پاکستانی اور سکدھ کمیونٹی کے افراد شریک ہوئے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے انسانیت سوز مظالم پر نیویارک  میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر  مودی کیخلاف عظیم الشان مظاہرہ کیا گیا جس میں پاکستانی ، کشمیری اور سکھ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے تیس ہزار سے زائد افراد شریک ہوئے ۔ مظاہرین نے اس موقع پر مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غاصبانہ قبضہ کے خلاف  شدید نعرے بازی۔ شہر کی فضا”مودی :بھارتی دہشتگردی  کا چہرہ”،،کشمیر میں نسل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہٹلرمودی ،ہوش کرو،واشنگٹن ، ہیوسٹن ، احتجاج،92نیوز

ہٹلرمودی ہوش کرو، واشنگٹن اور ہیوسٹن میں ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۸ دن ۳:۰۸ دن

ہیوسٹن (92 نیوز) ہٹلرمودی ہوش کرو، واشنگٹن اور ہیوسٹن میں مودی کے خلاف احتجاج کیا گیا، بھارتی وزیر اعظم کے امریکی شہر ہیوسٹن میں جلسہ کے دوران فضائیں ”مودی واپس جائو “ کے نعروں سے گونج اٹھیں، واشنگٹن میں کشمیریوں پر مظالم کی داستان سناتا ٹرک توجہ کا مرکزبن گیا۔ امریکا میں موجود سکھ کمیونٹی کی مودی واپس جائو مہم چھا گئی، ہیوسٹن میں وزیراعظم مودی کے جلسے کے دوران بھارت مخالف احتجاج سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں سکھ کمیونٹی کے علاوہ پاکستانی اور کشمیری بھی شریک ہوئے، جو امریکا بھر سے ہیوسٹن پہنچے تھے، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سندھ ، مختلف ، شہروں ، نمرتا ، ہلاکت ، احتجاج

سندھ کے مختلف شہروں میں نمرتا کی ہلاکت کے...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۶ شام ۳:۰۶ شام

 لاڑکانہ (92 نیوز) سندھ کے مختلف شہروں میں نمرتا کی ہلاکت اور مبینہ قاتلوں کی عدم گرفتاری کےخلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے متاثرہ خاندان کو انصاف دلوانے کا مطالبہ کر دیا۔ لاڑکانہ کے آصفہ میڈیکل کالج میں طالبہ کی پراسرار ہلاکت کا معاملہ تاحال حل نہ ہوسکا۔ تھرپارکر میں نمرتا کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے مظاہرے کیئے گئے۔ شہر بھر کے کاروباری مراکز بند رہے۔ تاجروں اور سول سوسائٹی کے سیکڑوں افراد نے پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ، وی سی اور پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ کھپرو میں طالبہ نمرتا کی موت کے ذمہ داروں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

احتجاج اپوزیشن راجہ بشارت لاہور ‏ ‏92 نیوز وزیر قانون پنجاب ‏

احتجاج اپوزیشن کا حق ، قانون میں رہ کر کرن...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۰ شام ۳:۲۰ شام

لاہور ( 92 نیوز) وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  احتجاج اپوزیشن کا حق ہے ، اپوزیشن کو آئین و قانون کے دائرہ میں رہتے ہوئے احتجاج کرنا چاہئے ۔ راجہ بشارت نے پریس کانفرنس میں کہا کہ  اپوزیشن ایوان میں آکر مثبت کردار ادا کرے،  اسمبلی کیلئے 6 آرڈیننس اور 14 بلز تیار ہیں جو منظورکروائیں گے،ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلیں۔ انہوں نے کہا کہ  پنجاب حکومت کے پہلے سال کی کارکردگی میں محکمہ قانون وپارلیمانی امور کو نمایاں مقام ملا،قومی اسمبلی میں صدر مملکت کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز