Tag Archives: احتجاجی مظاہرہ


APHC PROTEST

کل جماعتی حریت کانفرنس جموں وکشمیر کی جان...

08 اگست, 2020 5:11 شام 5:11 شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس جموں و کشمیر کی جانب سے بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے بھارتی حکومت کو متنبہ کیا کہ طاقت کے بل بوتے پر کشمیریوں کو دبانے سے باز رہے۔ بھارت کے یوم آزادی پر کشمیریوں کا یوم سیاہ ، کل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ظلم وجبر، بلاجواز گرفتاریوں اور کرفیو پر بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاج کیا گیا ۔ مظاہرین نے بھارتی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی ، مظاہرین نے ہاتھوں پر بینرز اٹھا رکھے تھے ۔ مقررین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز