Tag Archives: اجیت دوول

اجیت دوول منی لانڈرنگ سودے بازی ‏ مودی ‏ امریکی ماہرین واشنگٹن ‏ روزنامہ 92 نیوز بھارتی خفیہ ایجنسی ‏ را‏ سامانت گوئیل ‏

اجیت دوول کی منی لانڈرنگ کرنیوالوں سےسود...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴ دن ۱۰:۴۴ دن

واشنگٹن ( روزنامہ 92 نیوز)  بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘کے نئے سربراہ سامانت گوئیل کے بارے انکشاف ہوا ہے کہ ان پر یہ الزام بھی ہے کہ وہ سلامتی امور کے مشیر اجیت دوول کے ساتھ مل کر منی لانڈرنگ میں ملوث بڑے مگرمچھوں کے ساتھ سودے بازی کرتے رہے ہیں۔ بھارت کے ایک بزنس مین پرشاد برادرز جن کا دبئی میں بھی وسیع پیمانے پر کاروبار ہے ،سامانت گوئیل نے ان کے ساتھ5 کروڑ روپے کی ڈیل فائنل کی تھی کہ اس رقم کے عوض انکے کیس ختم کر دئیے جائینگے ۔ بھارتی ادارے سی بی آئی نے وٹس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رافیل طیاروں بھارتی حکومت دستاویزات انڈین سپریم کورٹ کانگریس مودی اجیت دوول

بھارتی حکومت کا رافیل طیاروں کی خریداری ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۱۹ شام ۵:۱۹ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) بھارتی حکومت نے رافیل طیاروں کی خریداری کی دستاویزات چوری ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ انڈین سپریم کورٹ نے دستاویزات چوری کی تحقیقات کا بھی حکم دے دیا۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کا نعرہ دیش کا چوکیدار ہی چور ہے سچ ثابت ہونے لگا۔ مودی کی کرپشن کے ثبوت سرکاری دفتر سے ہی غائب کر دئیے گے۔ رافیل ڈیل جس کا چرچہ پورے بھارت میں ہے اور اپوزیشن جماعتیں جس کا ایشو بنا کر مودی کو بے نقاب کررہی ہیں، اس کی دستاویزات ہی چوری ہو گئی۔ فرانسیسی طیاروں کی خریداری بھی مودی سرکار کے گلی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

راج ٹھاکرے

راج ٹھاکرے نے پلوامہ میں ہلاک فوجیوں کو س...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۲۰ شام ۴:۲۰ شام

ممبئی ( 92 نیوز) پلوامہ ڈرامہ خود بھارت میں بری طرح بے نقاب ہونے لگا، مودی سرکار کی جانب سے الزام پاکستان پر تھونپنے کی کوششیں بری طرح ناکام ہو گئیں ،  راج ٹھاکرے نے بھی پلوامہ میں ہلاک ہونیوالے فوجیوں کو سیاسی متاثرین قرار دیدیا۔ انتہاپسندتنظیم مہاراشٹرنَوونِرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے پلوامہ حملے میں مارے گئے فوجیوں کو سیاسی متاثرین قرار دے دیااور بولے کہ  حملے کے وقت وزیراعظم نریندرمودی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے،  جو حملے کی خبر آنے کے بعد بھی جاری رکھی گئی۔ راج ٹھاکرے نے مطالبہ کیا کہ نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر اجیت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایران

عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن یادیو کیس کا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ شام ۱۱:۱۵ شام

 دی ہیگ (92 نیوز) عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن کیس کی سماعت مکمل ہو گئی۔ عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ دی ہیگ میں عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کے آخری روز میں پاکستان کے وکیل بیرسٹر خاور قریشی نے بھارت کے جوابی دلائل پر جواب الجواب دئیے اور بھارتی موقف کی دھجیاں بکھیر دیں۔ بیرسٹر خاور قریشی کا کہنا تھا کہ بھارتی وکیل نے غیر متعلقہ باتوں سے توجہ ہٹانے اور گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ پہلے کہا گیا کہ قونصل رسائی کیلئے پاکستان سے اٹھارہ مرتبہ رابطے کیے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز