Tag Archives: اجتماعات


پنجاب حکومت ، جمعۃ الوداع ، نماز عید ، اجتماعات ، ایس اوپیز ، فیصلہ ، لاہور ، 92 نیوز

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک دکان نہیں پ...

05 مئی, 2020 11:53 دن 11:53 دن

لاہور (92 نیوز) پنجاب کے بازاروں کیلئے نیا حکم نامہ آگیا، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک دکان نہیں پوری مارکیٹ سیل ہوگی۔ وزیرقانون راجہ بشارت کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر صدارت اجلاس میں جمعۃ الوداع اور عیدکی نماز کے اجتماعات کے لیے ایس اوپیز جاری کرنے کا فیصلہ ہوا۔ اجلاس میں صوبے میں کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال اور انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا۔ کل سے کھلنے والے شاپنگ مالز اور بین الاضلاع پبلک ٹرانسپورٹ  کیلئے ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کیلئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز