Tag Archives: اجازت نہ دینا


مریم نواز، باہر، اجازت نہ دینا، حکومت، بدترین فسطائیت، شہبازشریف، میڈیا سے گفتگو، لندن، 92 نیوز

مریم نواز کو باہر جانیکی اجازت نہ دینا حک...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۰ شام ۷:۰۰ شام

لندن (92 نیوز)مریم نوازکو باہر جانے کی اجازت نہ دینا حکومت کی بدترین فسطائیت ہے، صدر ن لیگ شہبازشریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو ہوئے کہتے ہیں معاملے پر لاہور ہائی کورٹ سے انصاف کی توقع ہے۔ شہباز شریف نے عمران خان پربھی تنقید کرتے ہوئے کہا انڈیا کے حالات مودی کی ذہنیت کے عکاس ہیں، کوالالمپور کانفرنس میں شرکت نہ کرنا عمران خان کی ہٹ دھرمی کا نتیجہ ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز