
لیاقت جتوئی اور طارق اقبال پوری کو بیرون ...
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزارت داخلہ نے سابق وزیرپانی وبجلی لیاقت جتوئی اور سابق وفاقی سیکرٹری طارق اقبال پوری کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی۔ سابق وزیر کے خلاف کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا کیس چل رہا ہے۔ سابق وزیر پانی و بجلی لیاقت جتوئی کو علاج معالجے کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی، وزارت داخلہ کی جانب سے انھیں ایک بار ملک سے باہر جانے کی اجازت دی گئی ہے۔سابق وزیر کے خلاف کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا کیس چل رہا ہے۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی سکیم میں کرپشن میں … Read More