Tag Archives: اثرات ‏

ملیحہ لودھی

پاک بھارت کشیدگی خطے کے مفاد میں نہیں، مل...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳ دن ۱۱:۳۳ دن

نیو یارک (92 نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ مسئلہ کشمیرکےحل کےبغیربرصغیرمیں دیرپا امن ممکن نہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھیپاکستان افغانستان نے پاک بھارت کشیدگی پرامریکی ٹی وی کو انٹرویودیتےہوئےپاکستان کا دوٹوک موقف بیان کردیا اور کہا کہ پاک بھارت کشیدگی ہماری ساری توجہ مشرقی سرحد پرلگا دیتی ہے۔ امریکی ٹی وی فوکس نیوزکوانٹرویومیں ڈاکٹرملیحہ لودھی کاکہناتھاکہ پاکستان نے بار بار بھارت سے ثبوت فراہم کرنےکامطالبہ کیا تاکہ کوئی ایکشن لیا جا سکے، پاکستان محض الزامات کی بنیاد پر تو کوئی کاروائی نہیں کرسکتا۔ مسئلہ کشمیر پر بات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز