Tag Archives: اثاثے ‏


Nawaz-Sharif

نواز شریف کے ریفرنس میں ظاہر اثاثے ضبط کی...

10 اکتوبر, 2020 9:36 شام 9:36 شام

اسلام آباد (92 نیوز) توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا جس میں کہا نواز شریف کے ریفرنس میں ظاہر اثاثے ضبط کیے جائیں۔ حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ اشتہاری ملزم نوازشریف کی پراپرٹیز، گاڑیوں، بینک اکاؤنٹس قرق کرنے سے متعلق رپورٹ بھی پیش کی جائے۔ چیئرمین ایس ای سی پی، ڈپٹی کمشنر لاہور، شیخوہ پورہ، راولپنڈی، ایبٹ آباد کو عدالتی حکم پر عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ احتساب عدالت کی عملدرآمد رپورٹ 13 اکتوبر تک پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تحریری حکم میں کہا گیا نواز شریف کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز