Sunday, May 16, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اثاثے

برطانوی توانائی کمپنی نے بھارتی حکومت کے اثاثے ضبط کرنے کی دھمکی دے دی
January 29, 2021
برطانوی توانائی کمپنی نے بھارتی حکومت کے اثاثے ضبط کرنے کی دھمکی دے دی
لندن (92 نیوز) مودی کے انتہا پسند بھارت کو عالمی سطح پر ایک اور سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ برطانوی توانائی کمپنی نے بھارتی حکومت کے اثاثے ضبط کرنے کی دھمکی دے دی۔
خواجہ آصف نیب کو منی ٹریل نہیں دے سکے، شہزاد اکبر
January 2, 2021
خواجہ آصف نیب کو منی ٹریل نہیں دے سکے، شہزاد اکبر
اسلام آباد (92 نیوز) مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کہتے ہیں کہ خواجہ آصف نیب کو منی ٹریل نہیں دے سکے۔ 1993ء میں خواجہ آصف کے اثاثے 51 لاکھ تھے، خواجہ آصف کے پہلے اثاثے کیا تھے، اب کیا ہیں، فرق صاف ظاہر ہے۔
منی لانڈرنگ کی روک تھام، ایف بی آر نے اثاثے ظاہر کرنے کیلئے نئی شرائط تیار کرلیں
December 25, 2020
منی لانڈرنگ کی روک تھام، ایف بی آر نے اثاثے ظاہر کرنے کیلئے نئی شرائط تیار کرلیں
اسلام آباد (92 نیوز) ایف بی آر منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے ان ایکشن، اثاثے ظاہر کرنے کیلئے نئی شرائط تیار کرلیں۔
نیب نے فضل الرحمان کو سوالنامہ بھیج دیا، ثبوتوں کیساتھ اثاثوں کی تفصیلات 28 دسمبر تک طلب
December 18, 2020
نیب نے فضل الرحمان کو سوالنامہ بھیج دیا، ثبوتوں کیساتھ اثاثوں کی تفصیلات 28 دسمبر تک طلب
اسلام آباد (92 نیوز) قومی احتساب بیورو نے کرپشن کے الزامات پر جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو سوال نامہ بھیجتے ہوئے بے نامی داروں کی تفصیلات 24 دسمبر جبکہ اثاثوں کی تفصیلات جمع کروانے کے لیے 28 دسمبر تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
رانا ثناء اللہ اور فیملی اربوں روپے مالیت کی 24 پراپرٹیز کی مالک نکلی
December 3, 2020
رانا ثناء اللہ اور فیملی اربوں روپے مالیت کی 24 پراپرٹیز کی مالک نکلی
لاہور (92 نیوز) ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ اور ان کی فیملی اربوں روپے مالیت کی 24 پراپرٹیز کی مالک نکلی۔ نیب نے اثاثوں سے متعلق رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروا دی۔
نواز شریف کے ریفرنس میں ظاہر اثاثے ضبط کیے جائیں ، احتساب عدالت
October 6, 2020
نواز شریف کے ریفرنس میں ظاہر اثاثے ضبط کیے جائیں ، احتساب عدالت
اسلام آباد (92 نیوز) توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا جس میں کہا نواز شریف کے ریفرنس میں ظاہر اثاثے ضبط کیے جائیں۔