Tag Archives: اثاثہ جات کیس

حمزہ شہباز ‏ جسمانی ریمانڈ ‏ ‏21 اگست لاہور ‏ ‏92 نیوز احتساب عدالت ‏ اثاثہ جات کیس ‏ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ‏ کرپشن ‏ سرخروہ شریف فیملی

حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں 21 اگست تک ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۰۶ شام ۹:۰۶ شام

لاہور ( 92 نیوز) احتساب عدالت نے اثاثہ جات کیس میں حمزہ شہباز  کے جسمانی ریمانڈ میں اکیس اگست تک توسیع کردی،اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی  نے مؤقف اختیارکیا کہ کوئی کرپشن نہیں کی،سرخروہوں گا، شہبازشریف فیملی کے لئے منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار دو ملزموں آفتاب محمود اور شاہد رفیق وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ اثاثہ جات کیس میں اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کوسخت سکیورٹی میں لاہور کی احتساب عدالت کے روبرو پیش کیاگیا ۔ حمزہ شہباز نے سماعت کے دوران مؤقف اختیار کیا کہ انہوں نے کوئی کرپشن نہیں کی،سرخ روہوں گے۔ نیب پراسیکیوٹرنے حمزہ شہباز کے مزید … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آمدن اثاثہ جات کیس‏ حمزہ شہباز ‏ فنانشل اسٹیٹمنٹس ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، حمزہ شہباز ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۵۶ شام ۲:۵۶ شام

لاہور ( 92 نیوز) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب پراسیکیوٹر نے حمزہ شہبازکی فنانشل اسٹیٹمنٹس پیش کر دیں۔ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت لاہور کی احتساب عدالت میں ہوئی ، دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ  حمزہ شہباز سے 2005 کے دوران 20 ملین سے 45 ملین تک اثاثوں میں اضافے پر تفتیش باقی ہے ۔یونیڈاس سپیڈ پرائیوٹ لمیٹڈ اور ووڈ نیچر پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں حمزہ کی بے نامی کمپنیاں ہیں،جن میں پانچ ارب روپے منتقل ہوئے۔ عدالت نے کیس کی سماعت تین اگست ملتوی کرتے ہوئے ملزم کو دوبارہ طلب کر لیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز فیملی ‏ منی لانڈرنگ اثاثہ جات کیس نواز شریف لاہور ‏ ‏92 نیوز

شہباز فیملی منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۳۰ شام ۳:۳۰ شام

لاہور ( 92 نیوز ) شہباز فیملی منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں نواز شریف بھی شامل تفتیش کر لیا گیا ۔ نواز شریف کے اکاؤنٹس میں بھی مشکوک ٹرانزیکشنز کاانکشاف ہوا ، نوازشریف کےاکاؤنٹس کی تفصیلات ایف بی آر،اسٹیٹ بینک سمیت دیگر اداروں سے ریکارڈ طلب کرلی گئی ۔ توشہ خانہ کیس میں نیب کو نوازشریف سے جیل میں تفتیش کرنےکی اجازت مل گئی۔نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس کیس میں 7سال قید کی سزا سنائی گئی ہے  ، وہ اس وقت لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں  قید ہیں ۔ احتساب عدالت نے  نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صاف پانی رمضان شوگرملز ‏ اثاثہ جات کیس ‏ حمزہ شہباز ‏ عبوری ضمانت ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز میڈیا سے گفتگو ‏ نیازی خان ‏ یوم حساب ‏ آل پارٹیز کانفرنس

صاف پانی ، رمضان شوگرملز اور اثاثہ جات کی...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۵۲ شام ۳:۵۲ شام

لاہور ( 92 نیوز) صاف پانی ، رمضان شوگرملز اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں  حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 28 مئی تک توسیع کر دی گئی ۔ میڈیا سے گفتگو میں حمزہ شہباز نے کڑی تنقید کرتے ہوئے کہایہ نیب اورنیازی کا گٹھ جوڑہے، نیازی خان آپ کایوم حساب آنےوالا ہے۔ حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ ملک معاشی طور پر کمزور ہوتے ہیں تو قومیں ڈوب جاتی ہیں، رمضان کےبعد آل پارٹیز بلائیں گے ، ہم عوام کیساتھ آواز ملائیں گے ۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ نیب اپوزیشن کے اعصاب پر سوار ہے ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب اثاثہ جات کیس شہباز شریف ای سی ایل آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل ضمانت

نیب کی اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف کا نام...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶ شام ۱۱:۰۶ شام

 لاہور (92 نیوز) نیب نے اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی۔ آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا ہونے والے شہباز شریف کی راہ میں ایک اور مصیب آن پڑی۔ جیل سے تو واپس آگئے مگر بیرون ملک جانے میں رکاوٹ کا خطرہ منڈلانے لگا۔ قومی احتساب بیورو نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی۔ اس حوالے سے نیب نے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔ نیب کی جانب سے لکھے گئے مراسلے کے مطابق شہباز شریف کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری

آصف زرداری کی نا اہلی کیلئے پی ٹی آئی اس...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹ شام ۱۲:۲۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے بیرون ملک اثاثوں پر سابق صدر آصف زرداری کی نا اہلی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا دورازہ کھٹکھٹا دیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے آصف زرداری کی نا اہلی کیلئے دائر درخواستوں میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آصف زرداری اثاثے چھپانے پر صادق اور امین نہیں رہے، آرٹیکل باسٹھ ون ایف کے تحت نا اہل قرار دیا جائے ۔ کھلاڑیوں نے مفاہمت کے بادشاہ کو سیاست کے میدان سے ہمیشہ کیلئے آؤٹ کرنے کی ٹھان لی ، الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ کے بعد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز