Tag Archives: اتواربازاروں


اتواربازاروں، سبزیوں، مہنگے داموں فروخت، عوام پریشان، لاہور، 92 نیوز

اتوار بازاروں میں سبزیوں کی مہنگے داموں ف...

11 نومبر, 2019 4:02 شام 4:02 شام

لاہور (92 نیوز) سبزیوں کے مہنگے داموں پر غریب عوام ہانڈی بنانے کے لئے پریشان ہوگئی۔ ایران سے درآمد کے باوجود ٹماٹر کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں، ٹماٹر کہیں 250 تو کہیں 300 روپے فی کلو تک فروخت ہورہا ہے، لہسن، ادرک ، شملہ مرچ کی ٹرپل سنچری جبکہ پیاز بھی شہریوں کے آنسو نکلوانے لگے، اتوار بازاربھی غریب کی پہنچ سے باہر ہو گیا۔ لاہور کے اتواربازاروں میں بھی سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، ٹماٹر کا سرکاری نرخ 200 روپے فی کلو ہے جبکہ 200 روپے فی کلو ملنے والا ٹماٹر ناقص معیار کا ہے۔ سبزیوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز