Tag Archives: اتر پردیش ‏

جوش ملیح آبادی ‏ ‏121 واں یوم پیدائش ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز برصغیر ‏ ولولہ انگیز شاعری ‏ بھارتی ریاست ‏ اتر پردیش ‏ ملیح آباد

جوش ملیح آبادی کا 121 واں یوم پیدائش آج م...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱:۲۸ شام ۱:۲۸ شام

لاہور ( 92 نیوز)  برصغیر کے عظیم انقلابی شاعر جوش ملیح آبادی  کا 121 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے، جوش اپنی انقلابی اور ولولہ انگیز شاعری کے باعث شاعر انقلاب کے درجے پر فائز ہوئے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے ملیح آباد میں شبیر حسین خان نے پانچ دسمبر 1898 میں جنم لیا، جسے دنیا نے شاعر جذبات و انقلاب جوش ملیح آبادی کے نام سے جانا، آپ کو ہندی، عربی، فارسی، اردو اور انگریزی پر عبور حاصل تھا۔ تقسیم ہند کےبعد اردو سے محبت میں وہ پاکستان چلے آئے، یہاں جوش ملیح آبادی نے قومی اردو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بابری مسجد کیس، فیصلے سے قبل، ضلع فیض آباد، دفعہ 144 نافذ، اتر پردیش ، 92 نیوز

بابری مسجد کیس، فیصلے سے قبل ضلع فیض آبا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۳۱ دن ۵:۳۱ دن

اتر پردیش (92 نیوز) بھارتی ریاست اتر پردیش ضلع فیض آباد ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد کیس کے فیصلے سے قبل دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ کیس کی سماعت کا یہ آخری ہفتہ ہے، توقع کی جارہی ہے کہ چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ سے قبل بابری مسجد کیس کا فیصلہ سنا دیا جائے، جن کے عہدے کی مدت 17 نومبر کو مکمل ہو رہی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں بابری مسجد کیس کی سماعت چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ کر رہا ہے۔ مسلمانوں کی طرف سے سینئر ایڈووکیٹ راجیو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دگ وجے سنگھ

بالا کوٹ حملے کے تصویری ثبوت دیں ، کانگری...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۴۴ شام ۶:۴۴ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز ) بالاکوٹ پر حملے کا جھوٹا دعویٰ مودی سرکار کیلئے گلے کی ہڈی بن گیا، کانگریس کے رہنما دگ وجے سنگھ نے بھی  بالا کوٹ حملے کے تصویری ثبوت  مانگ لئے ۔ کانگریس کے رہنما نے کہا کہ اگر 300 ہلاکتیں ہوئی ہیں تو ثبوت پیش کیے جائیں  ۔ دگ وجے سنگھ نے بھارتی پائلٹ کی رہائی پر وزیراعظم عمران خان کے اقدام کو سراہا۔ ادھر سابق وزیر اعلیٰ اتر پردیش مایا وتی بھی بول پڑیں اور کہا مودی اپنی ناکامی چھپانے کیلئے جو کررہے ہیں وہ سب کے سامنے ہے۔ ادھر بھارتیہ جنتاپارٹی کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جوش ملیح آبادی کی 37ویں برسی آج منائی جا ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۰۸ شام ۱:۰۸ شام

کراچی ( 92 نیوز) معروف شاعر اور اردو ادب کیلئے گراں قدر خدمات انجام دینے والے جوش ملیح آبادی کی 37 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ۔ پانچ دسمبر 1890 کو بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے ملیح آباد میں ایک فلمی گھرانے میں آنکھ کھولی اور نو برس کی عمر میں پہلا شعر لکھ ڈالا۔ آپ کی شاعری اور ادبی خدمات اردو زبان کا حسن سمجھی جاتی ہیں جبکہ اردو زبان کے علاوہ انہیں پارسی، ہندی اور انگریزی زبان بھی عبور حاصل تھا۔ جوش ملیح آبادی نے نظام حیدرآباد کے خلاف ایک نظم لکھی، جس پر انھیں ریاست … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امیتابھ بچن آج اپنی 75ویں سالگرہ منا رہے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۳:۰۸ شام ۳:۰۸ شام

ممبئی ( 92 نیوز ) بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن آج اپنی 75ویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔ بگ بی امیتابھ بچن نے فلم انڈسٹری پر بھرپور حکمرانی کی ۔ اور اپنی لازوال اور منفرد اداکاری سے بالی ووڈ میں تہلکہ مچایا۔ اتر پردیش کے شہر الہٰ آباد میں 11 اکتوبر 1942 کو پیدا ہونے والے امیتابھ بچن کے فنی سفر کا آغاز 1969 میں فلم سات ہندوستانی سے ہوا جس کے بعد امیتابھ بچن نے آنند، ابھیمان، چپکے چپکے جیسی کامیاب فلموں سے بھارت بھر میں شہرت سمیٹی ۔ پھر اس کے بعد فلم شعلے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز