Tag Archives: اتحادی


پی ٹی آئی ، لوگ ، اتحادی ، ناراض ، مراد علی شاہ

پی ٹی آئی کے اپنے لوگ اور اتحادی ناراض ہو...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۵:۳۹ شام ۵:۳۹ شام

سیہون (92 نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا پی ٹی آئی کے اپنے لوگ اور اتحادی ناراض ہو چکے۔ وفاقی حکومت اب زیادہ دن نہیں چل سکتی۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنے آبائی علاقے سیہون کے دورے پر پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور خوب تیر بھی برسائے ۔ وزیراعلیٰ کو وفاقی حکمران جماعت میں اختلافات بھی نظر آنے لگے اور کہا حکومت زیادہ عرصہ چلتی دکھائی نہیں دے رہی ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ان ہاؤس تبدیلی یقینی ہے جبکہ اپوزیشن لیڈر کے بیرون مُلک رہنے پر بھی سوال اٹھا دیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز