Tag Archives: ابوظہبی ‏

دبئی، ابوظہبی، موسلادھار بارشیں، معمولات زندگی درہم برہم، 92 نیوز

دبئی اور ابوظہبی میں موسلادھار بارشیں، م...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۰ شام ۷:۲۰ شام

دبئی (92 نیوز) متحدہ عرب امارات پر ماہا کے اثرات پڑنے لگے، دبئی اور ابوظہبی میں موسلادھار بارشوں نے معمولات زندگی درہم برہم کردیئے، سڑکیں زیرآب آگئیں، درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، چھتیں اڑا گئیں، فضائی آپریشن بھی شدید متاثر ہوگیا۔ دبئی میں موسلادھار بارشوں نے نظام زندگی کو درہم برہم کر ڈالا ہے، سڑکیں زیر آب آنے سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی، متعدد گاڑیاں پانی میں پھنس گئیں، خراب موسم کے باعث درجنوں پروازیں بھی معطل کر دی گئیں۔ دبئی میں واقع دنیا کا دوسرا بڑا شاپنگ مال بھی قدرتی آفت سے بچ نہ پایا، دبئی مال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم کا ابوظہبی کے ولی عہد سے ٹیلیفون...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۱۳ شام ۲:۱۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دوطرفہ روابط، علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔ قبل ازیں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال پر وزیراعظم عمران خان کا اردن کے شاہ عبداللہ اور فرانس کے صدرایمونئیل  میکرون سے  ٹیلی فونک رابطہ ہوا تھا ۔ وزیراعظم نے دونوں سربراہان کو مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال سے تفصیلاً آگاہ کیا تھا ۔ وزیر اعظم  نے بتایا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تیل ‏ متحدہ عرب امارات ابوظہبی ‏ ‏92 نیوز ‏ وزیر خارجہ ‏ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان ‏ غیر ملکی میڈیا ‏

تیل ٹینکروں پر ہونیوالے حملوں کا الزام ای...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹ دن ۱۰:۵۹ دن

ابوظہبی ( 92 نیوز ) متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کا کہنا ہے کہ تیل ٹینکروں پر ہونے والے حملوں کا الزام ایران پر نہیں لگایا جا سکتا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے ماسکو میں روسی وزیر خارجہ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تیل ٹینکرں پر حملوں کے ہمارے پاس کوئی ثبوت نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی ملک کے پاس واضح ثبوت ہیں تو انٹرنیشنل کمیونٹی انہیں اہمیت دے گی لیکن ایسی انفارمیشن واضح، درست، سائنسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰ دن ۱۲:۳۰ دن

ابوظہبی ( 92 نیوز ) پی ایس ایل فور کا ابوظہبی میں کھیلا جانے والا مرحلہ ختم ہو گیا ، ابو ظہبی مرحلے کے آخری میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 43 رنز سے شکست دے دی ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے ، اوپنر احمد شہزاد نے  اسلام آباد یونائیٹڈ کے باؤلرز کا خوب امتحان لیا اور 46 گیندوں پر ایک چھکے اور 9 چوکوں کی مدد سے73 رنز بنائے۔ عمر اکمل 27 ، رئیلی روسو 23 رنز بنا کر نمایاں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ابوظہبی ‏ پشاور زلمی پی ایس ایل فور لاہور قلندرز

پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو چار وکٹوں س...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۱۹ شام ۶:۱۹ شام

 ابوظہبی (92 نیوز) پی ایس ایل فور میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی نے لاہور قلندرز  کو چار وکٹوں سے ہرا دیا۔ لاہور قلندرز کی تباہ کن باؤلنگ کے سامنے مصباح الحق سیسہ پلائی دیوار بن گئے۔ کپتان ڈیرن سیمی کے ساتھ ملکر لاہور قلندرز کوچار وکٹوں سے دھول چٹا دی۔ تجربہ کار مصباح الحق نے  59 رنز کی فتح گر اننگز کھیلی۔ کپتان ڈیرن سیمی نے بھی شاندار 46 رنز بنائے۔ پشاور زلمی کے پہلے پانچ کھلاڑی محض بیس رنز کے مجموعی اسکور پر پویلین سدھار گئے۔ شاہین شاہ آفریدی نے تین ،راحت  اور ڈیوڈ ویزے نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل ٹورنامنٹ پشاور زلمی اسلام آباد یونائیٹڈ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ملتان سلطانز

پی ایس ایل فور ، آج دو میچز کھیلے جائینگے

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۲۶ دن ۹:۲۶ دن

ابوظہبی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور میں ابوظہبی مرحلے کا آج آخری روز ہے جس میں دو میچز کھیلے جائینگے ، پہلے میچ میں پشاور زلمی کا مقابلہ لاہور قلندرز سے ہوگا، دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ  میدان میں مقابل ہونگے ۔ قلندرز اور زلمی کی ٹیمیں ٹورنامنٹ میں دوسری بار ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گی ۔  پہلی بار کامیابی نے پشاورزلمی کے قدم چومے ۔  لاہور قلندرز پی ایس ایل فور کے سب سے کم مجموعی اسکور پر 78 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی۔ دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، ملتان سلطانز کراچی کنگز س...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۱۰ شام ۸:۱۰ شام

ابوظہبی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فورباؤلنگ میں ملتان سلطانز فائنل فور مرحلے میں جگہ بنانے میں ناکام  ہو گئی ، اہم میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر  ملتان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ، ملتان سلطانز کی بیٹنگ عثمان شنواری اورعمرخان کی باؤلنگ کے سامنے بے بس دکھائی دی ۔ ملتان سلطانز 20اوورزمیں سات وکٹوں پر صرف 118رنز ہی بنا سکے ، ملتان سلطانز کی جانب سے حماداعظم  29اور شعیب ملک 26رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کراچی کے عثمان شنواری نے چار اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان

پاکستان اور سری لنکا کے مابین دوسرا ون ڈے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۷:۳۸ شام ۷:۳۸ شام

ابوظہبی ( 92 نیوز ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج  ابوظہبی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ سرفراز الیون جیت کیلئے پرعزم ہے۔ شاہینوں کاون ڈے سیریز کا دوسرا امتحان آج ہو گا ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہوگا۔ چیمپئنز ٹرافی کی فاتح سرفراز الیون کے حوصلے بلند ہیں ۔ فاسٹ بولر حسن علی بھی مسلسل چھ میچز میں تین وکٹیں لے کر ریکارڈ توڑنے کے لیے پرعزم ہیں۔ پہلے معرکے میں شاہینوں نے لنکن ٹائیگرز کو تراسی رنز سے دھول چٹائی تھی ۔ بابر اعظم کی فارم بھی لوٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز