Tag Archives: ابرار الحق ‏

ابرار الحق کی بطور چیئرمین ہلال احمر تعین...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹ دن ۱۱:۳۹ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ابرار الحق کی بطور چیئرمین ہلال احمر تعیناتی معطل کر دی ، آئندہ سماعت  تک ابرار الحق کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل رہے گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے  چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ابرارالحق کی بطورچیئرمین ہلال احمر تعیناتی کےخلاف درخواست کی سماعت کی ، اٹارنی جنرل انورمنصور بغیرنوٹس پیش ہوئے تو چیف جسٹس نے کہا کہ ابھی تو نوٹس بھی نہیں ہوئے اوراٹارنی جنرل موجود ہیں۔ عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو مخاطب کیا اور ریمارکس دئیے کہ پہلے کیس بتائیں ، انہوں نے ابھی فائل نہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عبدالقادر لاہور ‏ ‏92 نیوز پی سی بی ‏ احسان مانی ابرار الحق

عبدالقادر کی رہائشگار پر تعزیت کیلئے آن...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴ شام ۱۱:۰۴ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر عبدالقادر  کی وفات کے بعد انکی رہائش گاہ پرآج بھی  تعزیت کرنے والوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا ، پی سی بی چیئرمین احسان مانی،ابرار الحق بھی مرحوم کے گھرتعزیت کے لیے پہنچے اور اہلخانہ سے گہرے رنج کا اظہار کیا۔ دنیائے کرکٹ کا عظیم نام عبدالقادر  دنیا بھر میں اپنے ہزاروں چاہنے والوں کو چھوڑ گیا ،انکی وفات کی خبر آتےہی دنیا کرکٹ کےبڑے ناموں کے تعزیتی  پیغامات  آنےلگے  ، لاہور میں انکی رہائش گاہ پر اہم شخصیات کی آمد کا سلسلہ جاری رہا ۔ چیئرمین پی سی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز