Tag Archives: ئی ایس پی آر


بھارتی فورسز ایل او سی اشتعال انگیزی پاک فوج راولپنڈی 92 نیوز جنگی جنون ٓئی ایس پی آر

بھارتی فورسز کی ایل او سی پر اشتعال انگیز...

12 دسمبر, 2019 5:51 شام 5:51 شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) جنگی جنون میں مبتلا بھارتری فورسز نے ایک بار پھر ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی  جس سے  پاک فوج کے دو افسر زخمی ہو گئے ۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے ڈی جی  میجر جنرل آصف غفور کے مطابق  بھارتی فورسز نے  پاکستانی پوسٹ پر مارٹر ر راؤنڈز فائر کئے ، پاک فوج نے بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو افسر زخمی ہوئے ۔

تازہ ترین ویڈیوز