Tag Archives: آگئے


پاکستان ، مقیم چینی شہری ، پاکستانیوں ، کورونا ، بچانے ، میدان ، آگئے ، راولپنڈی ، 92 نیوز

پاکستان میں مقیم چینی شہری پاکستانیوں کو ...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۲:۵۷ شام ۲:۵۷ شام

راولپنڈی (92 نیوز) پاکستان میں رہائش پذیر چینی شہری پاکستانیوں کو کورونا سے محفوظ رکھنے کیلئے میدان میں آگئے۔ چینی لڑکی راولپنڈی میں مری روڈ پر سرجیکل ماسک تقسیم کرتی رہی، ریڑھی بانوں اور دیگر شہریوں میں ماسک تقسیم کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چینی لڑکی نے ہاتھ میں چینی پرچم بھی اٹھا رکھا ہے۔ چینی لڑکی نے خود بھی ماسک پہن رکھا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.