Tag Archives: آپشن ‏


حج ، محدود ، آپشن ، زیرغور ، وفاقی وزیر ، مذہبی امور

حج کو محدود کرنے سمیت مختلف آپشن زیرغور ہ...

04 اپریل, 2020 2:16 شام 2:16 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا حج کو محدود کرنے سمیت مختلف آپشن زیرغور ہیں۔ حتمی فیصلہ 15 رمضان المبارک تک ہو جائے گا۔ پیر نورالحق قادری کا کہنا تھا سعودی وزارت حج سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ سعودی حکومت ابھی حج کی ادائیگی سے متعلق مختلف آپشنز پر غور کر رہی ہے۔ نورالحق قادری بولے ہوسکتا ہے صرف سعودی عرب میں رہنے والے حج کرسکیں یا پھر تمام ممالک سے کوٹے کا دس فیصد لیا جائے۔ تاریخ میں 40 مرتبہ سے زائد حج مکمل یا جزوی طور پر ادا نہیں ہوا۔ میں سمجھتا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز