Tag Archives: آپریشن ردالفساد


آپریشن ردالفساد ، 3 برس مکمل ، اسلام آباد ، 92 نیوز

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے آپریشن ردالفساد ...

02 فروری, 2020 8:26 دن 8:26 دن

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان کا دہشتگردی کے مکمل خاتمے، دیرپا امن و استحکام کیلئے عزم مصمم، دہشت گردی کیخلاف سکیورٹی فورسز اور عوام کی مشترکہ جدوجہد، آپریشن ردالفساد کو 3 سال مکمل  ہو گئے۔ ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کے تحت ایک لاکھ 49 ہزار سے زائد انٹیلی جینس آپریشنز کیے گئے، انسداد دہشت گردی کی جنگ میں 2001 سے 2020 تک صرف کراچی میں 350 سے زائد بڑے، 850 سے زائد معمول کے آپریشنز ہوئے۔ شہر قائد کراچی کی روشنیاں بحال ہوئیں جبکہ پاکستان جرائم کی عالمی درجہ بندی میں چھٹے سے 91 ویں نمبر پر آ گیا،آپریشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز