Tag Archives: آٹے کی قیمت


وزیر اعظم عمران خان ‏

وزیراعظم نے آٹے کی قیمت میں اضافے کا نوٹس ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۵ شام ۱۱:۱۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم نے آٹے کی قیمت میں اضافے کا نوٹس لے لیا، جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو قیمتوں میں کمی کا ٹاسک سونپ دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ سے مشاورت کی ہدایت کردی، ادھر وفاق نے پاسکو کے کوٹے سے کے پی کے کو 1 لاکھ ٹن گندم فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تازہ ترین ویڈیوز