Tag Archives: آٹھ روز


جعلی بینک اکاؤنٹس کیس آصف زرداری جسمانی ریمانڈ آٹھ روز توسیع

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، آصف زرداری کے جسم...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۲۷ شام ۴:۲۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں آٹھ روز کی توسیع اور فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع کی گئی۔ میگا منی لانڈرنگ کیس میں نیب ٹیم نے زیرحراست سابق صدرآصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج طاہر محمود کے روبرو پیش کر دیا۔ دوران سماعت جج نے استفسار کیا کہ آصف علی زرداری کا کتنا جسمانی ریمانڈ ہو چکا؟؟ریمانڈ کے پہلے اور آخری دن کی ڈائری دکھائیں۔ آخری 10 روزہ ریمانڈ میں کیا پیشرفت ہوئی، ان دنوں کی رپورٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز