Tag Archives: آٹا


آٹا مزید مہنگا ، 72 روپے ، فی کلو ، لاہور ، 92 نیوز

کراچی میں آٹا کی قیمت میں 5 روپے اضافہ کر د...

08 اگست, 2020 3:31 شام 3:31 شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں منافع خور مافیا کو لگام نہیں دی جاسکی ۔ آٹا کی قیمت میں 5 روپے اضافہ کر دیا گیا  جس کے بعد آٹا 65 سے 75 روپے فی کلو میں فروخت کیا جارہا ہے ۔ شہر قائد میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 5 روپے اضافہ کردیا گیا  جس کے بعد ڈھائی نمبر آٹا 65 ، فائن آٹا 70 اور چکی کا آٹا 72 سے 75 روپے فی کلو میں فروخت کیا جارہا ہے ۔ بنیادی ضرورت آٹا مہنگا ہونے پر کراچی کے شہریوں کا صبر جواب دے گیا اور حکومت کے اقدامات کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز