Tag Archives: آنکھ مچولی ‏


کراچی ، بجلی ، آنکھ مچولی ، تھم

کراچی میں بجلی کی آنکھ مچولی تھم نا سکی

07 جولائی, 2020 6:03 شام 6:03 شام

کراچی (92 نیوز) کراچی میں بجلی کی آنکھ مچولی تھم نا سکی۔ کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں معمولی کمی کرکے  اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں کئی گھنٹے کا اضافہ کر دیا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل اور اسد عمر کے کراچی  میں غیر اعلانیہ لوڈ  شیڈنگ نہ  کرنے کے اعلانات کا کے الیکٹرک پر کوئی خاص اثر نہ ہوا۔ کے الیکڑک نے شہر  میں بجلی کی غیر لوڈ شیڈنگ میں معمولی کمی کرکے اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں کئی کئی گھنٹے کا اضافہ کر دیا ۔ کراچی میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے سب سے زیادہ متاثر  سرجانی اورنگی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز