Tag Archives: آمد


اقوام متحدہ سیکرٹری ، جنرل انتونیو گوئترس ، جی ایچ کیو ، آمد

اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس ...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۷:۵۲ شام ۷:۵۲ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس کی جی ایچ کیو آمد ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے انتونیو گوئترس کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں مسئلہ جموں و کشمیر، افغان مہاجرین معاملے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل، مجموعی علاقائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بھی گفتگو کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل نے دہشتگردی کیخلاف معرکے میں کامیابیوں کو سراہا۔ اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل نے پاکستان میں بہترین سیکیورٹی صورتحال کو سراہا۔ اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز