Tag Archives: آمدن


لیگی رہنماء ، انجنیئر ، امیر مقام ، آمدن ، زائد اثاثوں ، کیس ، طلب

لیگی رہنماء انجنیئر امیر مقام آمدن سے زائ...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۴:۱۳ شام ۴:۱۳ شام

 پشاور (92 نیوز) قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا نے لیگی رہنماء انجنیئر امیر مقام کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں دوسری بار طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق امیرمقام کو نیب خیبرپختونخوا نے 24 فروری کو دن گیارہ بجے پیش ہونے کا نوٹس دیا ہے۔ نیب خیبرپختونخوا امیر مقام کا بیان ریکارڈ کرے گا اور ان سے اثاثوں سے متعلق پوچھ گچھ ہو گی۔ لیگی رہنماء انجنیئر امیر مقام کو اس سے قبل گزشتہ سال جولائی میں بھی نیب نے طلب کیا تھا۔

تازہ ترین ویڈیوز