Tag Archives: آغا سراج درانی

آمدن ، اثاثہ جات ریفرنس ، آغا سراج درانی ، ٹرائل ، تیز ، حکم

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس ، آغا سراج د...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴ شام ۱۲:۲۴ شام

 کراچی (92 نیوز) آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں اہم پیشرفت ہو گئی۔ احتساب عدالت نے آغا سراج درانی کے خلاف ٹرائل تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ اہلیہ، بیٹے اور بیٹیوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ مفرور ملزمان گرفتار نہ ہوئے تو انہیں ریفرنس سے الگ کر دیا جائے گا۔ عدالت نے شناختی کارڈز بلاک کرنے کا بھی حکم دیدیا اور آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کر لی۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں سراج درانی انجان بن گئے اور سیاسی ہلچل سے لاعلمی کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے کہا دھرنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ ناقابل ضمانت جرائم ‏ جرائم میں ملوث ارکان اسمبلی ‏ پروڈکشن آرڈر ‏ بلاول بھٹو ‏ محسن داوڑ ‏ علی وزیر ‏ پارلیمان کا تحفظ ‏ پارلیمانی ضمانت ‏ پارلیمنٹرینز ‏ نظریہ پاکستان ‏ شہبازشریف ‏ آغا سراج درانی ‏ خواجہ برادران ‏ عبدالعلیم خان ‏ معاون خصوصی برائے اطلاعات ‏ فردوس عاشق اعوان ‏ ‏92نیوز سے گفتگو

جرائم میں ملوث ارکان اسمبلی کا پروڈکشن آ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۳۰ شام ۹:۳۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) ناقابل ضمانت جرائم میں ملوث ارکان اسمبلی کا پروڈکشن آرڈر کی آڑ میں چھپنا معمول بن گیا۔ بلاول بھٹو کا محسن داوڑ اور علی وزیر کیلئے تازہ ترین مطالبہ سب کے سامنے ہے، جرائم میں ملوث ارکان اسمبلی کا پروڈکشن آرڈر کی آڑ میں چھپنا معمول بن گیا ہے ۔ جرائم پیشہ عناصر کیلئے پارلیمان کا تحفظ اور پارلیمانی ضمانت کب تک،ملزمان کیلئے ’’پروڈکشن آرڈر‘‘ کی روایت نے لاتعداد سوالات اٹھا دیئے؟،عوامی ووٹ پرپارلیمان کا حصہ بننے والے عوام سے بالاتر کیوں ہیں ؟۔ ناقابل ضمانت جرائم پرعدلیہ کو بائی پاس کرکے پروڈکشن آرڈر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آغا سراج درانی اسپیکر سندھ اسمبلی ملزم گلزار احمد وعدہ معاف گواہ 750 ملین طلائی زیورات

آغا سراج درانی کیس ، مفرور ملزم گلزار احم...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۱۹ شام ۴:۱۹ شام

 کراچی (92 نیوز) آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی مشکلات بڑھنے لگیں۔ نیب مفرور ملزم گلزار احمد کو وعدہ معاف گواہ کے طو پر پیش کرے گا۔ گلزار احمد اس وقت امریکہ میں موجود ہے، واپسی آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق گلزار احمد کو آغا سراج درانی کی فیملی کے ایجنٹ کے طور پر پیش کیا جائے گا۔ وہ 750 ملین کی جائیداد بیچنے کا دعویدار بنے گا۔ گلزار احمد کا بھائی گزشتہ روز نیب حکام کے سامنے پیش ہوا تھا۔ آغا سراج درانی کے لاکرز سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آغا سراج درانی

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے جسما...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۲۱ شام ۶:۲۱ شام

 کراچی (92 نیوز) احتساب عدالت کراچی نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے جسمانی ریمانڈ میں 11 مارچ تک توسیع کر دی۔ نیب حکام نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو احتساب عدالت میں پیش کیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ آغا سراج درانی کی کروڑوں روپے کی جائیداد کا معلوم ہوا ہے۔ مختلف بنگلے آغا سراج درانی کی ملکیت ثابت ہو رہے ہیں۔ فرنٹ مین کے ذریعے بنگلے تعمیر کروائے،ان کی صاحبزادیوں نے بھی تین فلیٹس بک کروائے۔ جائیدادوں کی مکمل چھان بین کے لیے مزید … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آغا سراج درانی

نیب نے آغا سراج درانی کی گرفتاری پر حکومت ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۱۳ شام ۸:۱۳ شام

 کراچی (92 نیوز) نیب نے آغا سراج درانی کی گرفتاری پر حکومت سندھ کی جانب سے لگائے گئے ‏الزامات کو رد کر دیا۔ ترجمان نیب نے کہا نیب نے تمام کارروائی قانون ‏کے مطابق کی۔ حکومت سندھ کی طرف سے نیب پر دہشت گردی کا الزام لگانا انتہائی افسوسناک ‏ہے۔ ‏ نیب کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیہ میں کہا گیا کہ آغا سراج درانی کے اہلخانہ کے ساتھ کسی قسم کی بد ‏سلوکی نہیں کی گئی۔ نیب چادر اور چاردیواری پا مال کرنے کا سوچا بھی نہیں ‏جا سکتا۔ نیب اہلکاروں نے قانون کے مطابق مجاز عدالت سرچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پیپلزپارٹی کا احتساب اسلام آباد میں کیا ج...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۰۳ شام ۴:۰۳ شام

کراچی (92 نیوز) آغا سراج درانی کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے سعید غنی نے کہا پیپلزپارٹی کا احتساب اسلام آباد میں کیا جا رہا ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما کراچی میں احتساب عدالت پہنچے۔ صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے سعیدغنی کا کہنا تھا کہ ملک میں دو قانون ہیں۔ جب یہ کہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی کا اسلام آباد میں احتساب کیا جا رہا ہے تو سندھ کارڈ استعمال  کرنے کا الزام لگتا ہے۔ شہلا رضا نے کہا کہ گرفتاریاں برداشت کر لیں گے لیکن اہلخانہ کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا تو پورا سندھ جواب دے گا۔ منظور وسان نے کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز