Tag Archives: آصف سیعد کھوسہ


جسٹس ثاقب نثار چیف جسٹس آف پاکستان آصف سیعد کھوسہ ریٹائرمنٹ

جسٹس ثاقب نثار کا بطور چیف جسٹس آف پاکستا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۰۶ دن ۸:۰۶ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) جسٹس ثاقب نثار کا بطور چیف جسٹس آف پاکستان آج آخری دن ہے۔چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس دن گیارہ بجے ہو گا۔ سپریم کورٹ کے تمام ججز، صدر سپریم کورٹ بار، بار ممبران اور اٹارنی جنرل شریک ہونگے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار مدت ملازمت کے آخری دن گلگت بلتستان بنیادی حقوق کیس کا اہم فیصلہ بھی سُنائیں گے ۔ چیف جسٹس ہاسپیٹل ویسٹ کیس، کمسن لڑکی ایمل ہلاکت کیس، شمیم کیانی نامی خاتون کی تنخواہ نہ ملنے سے متعلق کیس سمیت شیخ زاید ہسپتال کے انتظامی کنٹرول کیس کی سماعت بھی کریں گے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز