Tag Archives: آصف زرداری

بلاول بھٹو ، آصف زرداری ، ملاقات ، فیصلہ ، پنجاب ، دورہ

بلاول بھٹو کا آصف زرداری سے اہم ملاقات کا ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۲۶ شام ۵:۲۶ شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آصف زرداری سے اہم ملاقات کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب کا دورہ مختصر کر کے آج ہی اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ عدالت نے ملاقات کی اجازت دے دی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی صوبائی دارالحکومت لاہور میں مصروف ترین وقت گزارنے کے بعد واپس اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ گزشتہ روز بھی پیپلزپارٹی چیئرمین کی زیر صدارت پنجاب ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلاول ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں ملکی تازہ ترین صورت حال، یوم تاسیس کی تیاری اور دورہ وسطی پنجاب پر لائحہ عمل مرتب کرنے کے حوالےسے مشاورت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پیپلزپارٹی کا آصف زرداری کے علاج کیلئے پر...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۷ شام ۵:۱۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پیپلزپارٹی نے آصف زرداری کے علاج کیلئے پرائیویٹ میڈیکل بورڈ کا مطالبہ کر دیا ۔ اس حوالے سے پیپلزپارٹی نے جیل حکام کو پرائیویٹ بورڈ کیلئے درخواست دے دی۔ سرکاری ڈاکٹرز کے بورڈ نے رپورٹ میں آصف زرداری کی صحت کو لاحق سنجیدہ مسائل کی نشاندہی کی ۔ پیپلزپارٹی نے خط میں لکھا ہے کہ خاندان اور پارٹی کے اطمینان کیلئے پرائیویٹ ڈاکٹرز اور ماہرین کا بورڈ بنایا جائے۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا وفاقی حکومت سیاسی قیادت کو بنیادی سہولیات نہ دینے کی مذمت کرتے ہیں۔ آصف علی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پمز ، آصف زرداری ، طبیعت ، مثانے ، یورالوجسٹ ، ماہرامراض ، معائنہ

آصف زرداری کو مثانے کی شدید تکلیف کے باعث ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۶ شام ۳:۰۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پمز میں زیرعلاج آصف زرداری کی طبیعت سنبھل نہ سکی۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری کو مثانے کی شدید تکلیف کے باعث یورالوجسٹ کو طلب کر لیا گیا۔ سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت اچانک ناساز ہونے سے میڈیکل بورڈ میں نئے ڈاکٹرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدرآصف علی زرداری کی پمز اسپتال میں طبیعت مزید خراب ہو گئی۔ ہسپتال انتظامیہ نے مثانے کی تکلیف کے باعث یورالوجسٹ طلب کر لیا ۔ سابق صدر کے غدود میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ آصف زرداری کی میڈیکل ٹیم میں پیتھالوجسٹ کو بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری ، پلیٹ لیٹس کم، اسپتال ذرائع، اسلام آباد، 92 نیوز

آصف زرداری کے بھی پلیٹ لیٹس کم ہونے لگے

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱ شام ۱۱:۱۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری کے بھی پلیٹ لیٹس کم ہونے لگے۔ پلیٹ لیٹس میں 21,000 کی کمی، مجموعی تعداد 90 ہزار رہ گئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق 23 اکتوبر کو آصف زرداری کے پلیٹ لیٹس کی تعداد ایک لاکھ 11 ہزار تھی، میڈیکل بورڈ آصف زرداری کے پلیٹ لیٹس کی کمی کے باوجود پرامید ہے، عارضہ قلب کے مریض کے پلیٹ لیٹس میں کمی معمول کا حصہ ہے۔ چار رکنی میڈیکل بورڈ نے آصف زرداری کا تفصیلی معائنہ کیا، میڈیکل بورڈ نے پلیٹ لیٹس معمول پر لانے کی ادویات تجویز کر دیں ۔پلیٹ لیٹس میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری ، طبیعت ، ناسازی ، پمز ، اسپتال ، منتقل

آصف زرداری طبیعت کی ناسازی پر پمز اسپتال ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۰ شام ۶:۰۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) آصف زرداری کو بھی طبیعت کی ناسازی پر پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ سابق صدر کو امراض قلب کے وارڈ میں داخل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سابق صدر نے مولانا کے آزادی مارچ کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ زرداری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا فضل الرحمٰن ضرور کامیاب ہونگے۔ راستوں پر کنٹینر لگنے اور گرفتاریوں کے سوال پر بولے اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔ ادھر میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میگا منی لانڈرنگ کیس ، آصف زرداری ، فریال تالپور ، آج ، فرد جرم ، عائد

میگا منی لانڈرنگ کیس ، آصف زرداری اور فری...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷ دن ۱۰:۱۷ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی ۔ عدالت نے دونوں کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے سماعت بائیس اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ دوران سماعت تفتیشی افسر نے بیان دیتے ہوئے کہا بیرون ملک موجود دو ملزمان کو انٹرپول کے ذریعے لانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ ضمنی ریفرنس بھی آئندہ سماعت تک دائر کر دینگے۔ دوسری طرف آصف علی زرداری بھی مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے حامی نکلے۔ صحافی نے سوال کیا کہ مولانا فضل الرحمن نے آزادی مارچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری ، نواز ، شہباز ، معاشرہ ، چور ، شیخ رشید

آصف زرداری نواز اور شہباز ہی نہیں پورا مع...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۷ شام ۶:۵۷ شام

 کراچی (92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری نواز اور شہباز ہی نہیں پورا معاشرہ ہی چور ہے جن کےآخری دن چل رہے ہیں ۔ وزیر ریلوے نے کینٹ اسٹیشن پر نئی واشنگ یارڈز اور نئی مال برادار ٹرین کا افتتاح کر دیا۔ شیخ رشید نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی لانگ مارچ نہیں ہو گا۔ نہیں چاہتے کہ مولویوں کو ڈینگی ہو۔ وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ وزیراعظم سے کہا کہ ان سے تھوڑے پیسے لیکر چھوڑ دو۔ شیخ رشید نے کہا کہ انہوں نے جھوٹ بولنا چھوڑ دیا۔ وزیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری فریال اے کلاس سہولیات فیصلہ محفوظ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ آصف زرداری ‏

آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں اے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶ شام ۱۰:۲۶ شام

 کراچی (92 نیوز) آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس سہولیات دینے کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ملزمان کو جیل میں مناسب سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ جعلی اکاؤنٹس کیس میں اڈیالہ جیل کے مہمان آصف علی زرداری اور فریال تالپور چاہیں تو اپنے اخراجات پر تمام سہولیات حاصل کرسکتے ہیں۔ ہفتے میں دوبار فیملی کو ملنے کی اجازت ہو گی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فیصلہ سنایا کہ سرکاری خرچ پر ملزمان کو اے کلاس کی سہولیات نہیں دی جا سکتیں ،عدالت درخواست مسترد کرتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس آصف زرداری جسمانی ریمانڈ آٹھ روز توسیع

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، آصف زرداری کے جسم...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۲۷ شام ۴:۲۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں آٹھ روز کی توسیع اور فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع کی گئی۔ میگا منی لانڈرنگ کیس میں نیب ٹیم نے زیرحراست سابق صدرآصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج طاہر محمود کے روبرو پیش کر دیا۔ دوران سماعت جج نے استفسار کیا کہ آصف علی زرداری کا کتنا جسمانی ریمانڈ ہو چکا؟؟ریمانڈ کے پہلے اور آخری دن کی ڈائری دکھائیں۔ آخری 10 روزہ ریمانڈ میں کیا پیشرفت ہوئی، ان دنوں کی رپورٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بحریہ آئيکون کيس سندھ حکومت افسر آصف زرداری قائم علی شاہ وعدہ معاف گواہ

بحریہ آئيکون کيس ، سندھ حکومت کا افسر آص...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۵۷ شام ۸:۵۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) بحریہ آئيکون کيس کا ڈراپ سين ہو گیا۔ سندھ حکومت کا افسر آصف زرداری، قائم علی شاہ، اور ملک رياض کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گيا۔ سابق سيکرٹری ورکس اينڈ سروسز سجاد عباسی نے فلاحی پلاٹ آصف زرداری کے مبینہ فرنٹ مين ڈاکٹر ڈنشا کے نام کرانے کا اعتراف کر لیا۔ چیئرمین نیب نے وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست قبول کر لی جس پر نیب کورٹ اسلام آباد نے سجاد عباسی کو رہا کر دیا ۔ سجاد عباسی نے گواہی میں بتایا ان سے زبردستی غلط کام کرایا گیا ۔ سابق سيکريٹری ورکس اينڈ سروسز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خاتون اول ‏ امریکا بختاور ہدف تنقید کراچی ویب ڈیسک ‏ دورہ امریکا ‏ ویب سائٹ سابق صدر آصف زرداری بختاوربھٹون‏ عمران خان ‏ تصاویرشیئر ‏ ٹکٹ کا خرچ ‏ ٹوئٹر صارف ‏ ٹیکس پیئر ہوائی سفر رہن سہن

خاتون اول کے امریکانہ جانے کا پوچھنے پربخ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶ دن ۱۱:۱۶ دن

کراچی(ویب ڈیسک )خاتون اول کے دورہ امریکہ میں عدم موجودگی کا معاملہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراٹھانے کے بعد بختاوربھٹوتنقید کا نشانہ بن گئیں۔ سابق صدرآصف زرداری کی صاحبزادی بختاوربھٹونے عمران خان کے دورہ امریکاکی کچھ تصاویرشیئر کرکے کہا کہ حیرت ہے خاتون اول ساتھ کیوں نہیں گئیں، اگرجاتیں تو اچھا ہوتا۔ جس پرایک ٹوئٹر صارف نے جواب میں کہا کہ کیا آپ اُنکے ٹکٹ کا خرچ اُٹھاتیں؟ ، بطورٹیکس پیئرمیں نہیں چاہتا میرا پیسہ کسی غیرمتعلقہ شخص کے ہوائی سفراور رہن سہن پرخرچ ہو۔ Wonder why Pakistan’s First Lady didn’t come along. Would have been great. https://t.co/xvM6RkmYFT — … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انتخابی ضابطہ اخلاق وزیراعظم الیکشن کمیشن اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏

وفاقی کابینہ کا اجلاس، نوازشریف اور آصف ز...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۴۷ شام ۵:۴۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں نوازشریف اورآصف زرداری کے دور میں اخراجات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کے دور میں 1421.5 ملین غیرملکی دوروں پرخرچ ہوئے جبکہ آصف زرداری کےغیر ملکی دوروں پر 183.5 ملین روپے خرچ ہوئے۔ وزیراعظم عمران کا کہنا تھا سابق حکمران قومی خزانے سے پرتعیش دورے کرتے رہے۔ ملک اور قوم کو ان غیرملکی دوروں سے کیا حاصل ہوا۔ انہوں نے کہا سابق ادوار میں خرچ ہوئے ایک ایک پیسے کا حساب لیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین نیب زیر صدارت اجلاس آصف زرداری پارک لین ریفرنس دائر منظوری

چیئرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس ، آصف زردا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۴۲ شام ۷:۴۲ شام

اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں آصف زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی۔ چیئرمین نیب نے میگا کرپشن کیسز کو منتطقی انجام تک پہنچانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا کہ قوم کے لوٹے ہوئے 326 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کروائے، بدعنوانی ترقی وخوشحالی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ، جسے جڑ سے اکھاڑ پھینکا انتہائی ضروری ہے ۔ چیئرمین نیب نے تمام افسران کو ہدایت کی کہ ہر شخص کی عزت نفس کو یقینی بنایا جائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی اسمبلی، بجٹ، اجلاس، ہنگامہ آرائی

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس دوبارہ شروع ہوتے...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۳۸ شام ۹:۳۸ شام

اسلام آباد (92 نیوز) عوام کو ایک کروڑ 26 لاکھ روپے میں پڑنے والا قومی اسمبلی اجلاس کا ایک اور سیشن بغیر کسی کارروائی ملتوی کردیا گیا۔ اجلاس تو بجٹ پر بحث کیلئے شروع ہوا مگر شہبازشریف نے تقریر کے ابتدا میں ہی آٓصف زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز کا مطالبہ کر کے بحث کا رُخ تبدیل کردیا۔ شہبازشریف نے بجٹ پربحث کی بجائے پروڈکشن آرڈر کی بات کی تو حکومتی بنچوں  نے شور شرابہ  شروع کردیا۔ اسپیکر روکتے ٹوکتے رہے مگر ہنگامہ جاری رہا۔ پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے جہاں زرداری کے پروڈکشن آرڈر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز نوازگروپ شیخ رشید اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر ریلوے ‏ پروگرام نائٹ ایڈیشن نواز شریف کا گروپ شیخ رشید ‏ نوازشریف ‏ آصف زرداری ‏ این آر او ‏ بلاول ‏ زرداری کا سپر مان ‏ ضیاالحق ‏ تحریک انصاف ‏ سیکنڈ لیڈر شپ ‏ عمران خان ‏ وفاقی کابینہ ‏ اسد عمر ‏ کابینہ میں تبدیلیاں ‏ تحریک انصاف کا پہلا بجٹ ‏ گینگ آف فائیو فارورڈ بلاک ‏ ‏22افراد کا فارورڈ بلاک ‏ خواجہ سعد رفیق ‏ چیئرمین پی اے سی ‏ تحریک انصاف کی غلطی ‏ کفن پر جیبیں ‏ مودی کی جیت ‏ عالم اسلام کے لیے پیغام ‏ بھارت ہندوؤں کا مستحکم پاکستان ‏ مشرق وسطی

شہباز کی سیاست ختم کرنے کیلئے نوازگروپ کا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ شام ۱۱:۰۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید کاکہنا ہے کہ شہباز کی سیاست ختم کرنے کیلئے نواز گروپ کام کر رہا ہے ۔ چینل 92 نیوز کے پروگرام نائٹ ایڈیشن میں  گفتگو کرتے ہوئے  وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ  شہباز شریف کی سیاست ختم کرنے کے لئے نواز شریف کا گروپ متحرک ہے ۔ شیخ رشید نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نوازشریف اور آصف زرداری کی سیاست نہیں دیکھ رہا ،کسی بھی مولوی کے لیے دریا کے مخالف سمت چلنا مشکل ہوتا ہے ،یہ دونوں پارٹیاں این آر او کے پیچھے ہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز