آصف زرداری

April 6, 2021
نیب اجلاس، نوازشریف، آصف زرداری، شوکت عزیز، یوسف گیلانی سمیت دیگر کیسز کا جائزہ
اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرِصدارت اجلاس میں نوازشریف، آصف زرداری، شوکت عزیز، راجہ پرویز اشرف، یوسف رضاگیلانی کے کیسز کا جائزہ لیا گیا۔

April 1, 2021
براڈ شیٹ رپورٹ کی بنیاد پر آصف زرداری کیخلاف کیس کھولا جاسکتا ہے، فواد چودھری
اسلام آباد (92 نیوز) حکومت نے براڈ شیٹ کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ پر کارروائی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے براڈ شیٹ رپورٹ کی بنیاد پر آصف زرداری کے خلاف کیس کھولنے کا عندیہ دیدیا۔

March 19, 2021
پی ڈی ایم سے علیحدگی نہیں چاہتے ، درمیانی راستہ بھی نکال سکتے ہیں ، آصف زرداری
لاہور (92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمینٹیرین کے صدر آصف زرداری نے کہا پی ڈی ایم سے علیحدگی نہیں چاہتے درمیانی راستہ بھی نکال سکتے ہیں۔

March 18, 2021
زرداری کی پی ڈی ایم اجلاس میں ناراضگی اور لانگ مارچ ملتوی ہونیکی اندرونی کہانی سامنے آگئی
لاہور (92 نیوز) آصف زرداری کی پی ڈی ایم اجلاس میں ناراضگی کی وجہ اور لانگ مارچ ملتوی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

March 17, 2021
مولانا فضل الرحمان کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ ، آصف زرداری اور مریم نواز کے مابین تلخ گفتگو پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (92 نیوز) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ ٹیلی فونک رابطے میں آصف زرداری اور مریم نواز کے مابین تلخ گفتگو پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

March 4, 2021
آصف زرداری نے نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کا سینیٹ انتخابات میں سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کیا
کراچی (92 نیوز) آصف زرداری نے نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور دونوں رہنماوں کا سینیٹ انتخابات میں سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔