Tag Archives: آسٹریلیا ‏


ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، آسٹریلیا ، فائنل ، کوالیفائی

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، آسٹریلیا نے فائن...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۷:۰۳ شام ۷:۰۳ شام

 سڈنی (92 نیوز) ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا  نے ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت  جنوبی افریقہ کو 5رنز سے شکست دے کر فائنل کا ٹکٹ کٹوایا۔ بارش سے متاثرہ میچ میں پروٹیز کی ٹیم کو 13 اوورز میں 98 رنز کا ہدف ملا ۔ جنوبی افریقہ کی  ٹیم 5 وکٹوں  کے نقصان پر 92 رنز بنا سکی۔ ایونٹ کا فائنل 8 مارچ کو آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز