
وزیراعظم عمران خان کا بھارتی ریاست آسام م...
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کیخلاف اقدامات پر اظہارتشویش کیا اور کہا مسلمانوں کی نسلی کشی کی رپورٹ پر دنیا کو خبردار ہونا چاہیے۔ اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مودی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کی نسل کشی اطلاعات سامنے آرہی ہیں، بھارتی اور عالمی میڈیا کی جانب سے مسلمانوں کی نسل کشی کی رپورٹس سامنے آ رہی ہیں۔ نسل کشی کی رپورٹس پر دنیا میں خطرے کی گھنٹیاں بج جانی چاہیں۔ وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں یہ بھی واضع کیا کہ مودی حکومت کی جانب … Read More