Tag Archives: آزاد کشمیر

میرپور ، آزاد کشمیر ، 24 ستمبر ، زلزلے ، زندگی ، معمول ، لوٹنے

میرپور آزاد کشمیر میں 24 ستمبر کو آنے والے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۵ شام ۵:۵۵ شام

 میرپور (92 نیوز) میرپور آزاد کشمیر میں 24 ستمبر کو آنے والے زلزلے کے بعد زندگی معمول پر لوٹنے لگی ۔ نہر اپر جہلم میں متاثر ہونے والی میرپور جاتلاں روڈ ٹریفک کیلئے مکمل بحال کردی گئی ۔ میرپور آزاد کشمیر میں 24 ستمبر کو آنے والے تباہ کن زلزلے کے 17 روز بعد زندگی معمول پر آنا شروع ہو گئی۔ میرپور اور جاتلاں کی رونقیں بحال ہوگئی۔ زلزلے سے متاثرہ میرپور جاتلاں روڈ ٹریفک کے لئے مکمل بحال کر دی گئی۔ متاثرہ علاقوں میں ترقیاتی اداروں اور لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت راستوں سے ملبہ ہٹانے کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ ‏500 با اثر ترین مسلم شخصیات اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اردن ‏ رائل اسلامک اسٹریٹجک سنٹر

کشمیریوں کی حمایت کیلئے ایل او سی کراس کر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲ دن ۱۱:۵۲ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا آزاد کشمیر کے لوگ مقبوضہ وادی کے دوستوں کو دیکھ کر تکلیف میں ہیں۔ عمران خان نے ٹویٹر پیغام میں کہا بھارتی فوج نےغیرانسانی عمل کرتے ہوئے دو ماہ سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگا رکھا ہے۔ کوئی ایل او سی کراس کرے گا تو وہ بھارتی بیانیے کے ہاتھوں میں کھیلنے کے مترادف ہو گا۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ آزاد کشمیرکےعوام کے غم و غصہ کو سمجھتا ہوں، وہ مقبوضہ وادی میں 2 ماہ سے اپنے کشمیری بھائیوں کو بھارت کے غیر انسانی کرفیو کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوج ، قبرستان ، صدر ، آزاد کشمیر ، مسعود خان

مقبوضہ کشمیر بھارتی فوج کا قبرستان بنے گا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۷ شام ۲:۲۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا مقبوضہ کشمیر بھارتی فوج کا قبرستان بنے گا۔ صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کشمیریکجہتی یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کشمیر میں آتش فشاں تیار ہورہا ہے جو پھٹے گا تو ہندوستان کا کوئی کونہ نہیں بچے گا۔ بھارت اپنی ہی لگائی ہوئی آگ میں جل کر راکھ ہو جائے گا۔ کشمیری عوام نے بھارت کی نو لاکھ فوج کو چاروں خانے چت کیا ہوا ہے۔ پاکستان کا مؤقف ہے ہماری جنگ ہندو سے نہیں انتہا پسندی کیخلاف ہے۔ صدر آزاد کشمیر بولے جوابی وار کیا تو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فوج جلد کشمیر سے نکلنے پر مجبور ہو ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۰۶ دن ۹:۰۶ دن

لندن (92 نیوز) وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر نے کہا بھارتی فوج جلد کشمیر سے نکلنے پر مجبور ہو گی۔ لندن میں پریس کانفرنس  کرتے ہوئے راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ  مسئلہ کشمیر پر مغربی حکومتوں کے ساتھ ساتھ مغربی معاشروں کو اعتماد میں لینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کشمیری عوام ہر قسم کی قربانی دینے کیلئے تیار ہے ۔ وقت آ گیا ہے کہ آزاد کشمیر کے لوگوں کا خون مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے خون کے ساتھ شامل ہو۔ وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر بولے کنٹرول لائن کی طرف پُرامن مارچ کریں گے۔ دنیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین سینیٹ مقبوضہ کشمیر پارلیمان خطوط اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مودی حکومت ‏ بےنقاب ‏ صادق سنجرانی ‏ بڑا قدم ‏ بھارتی بربریت اسپیکرز پریزائیڈنگ افسران ‏ ٹیلی فونک رابطہ ‏ وزیراعظم ‏ عمران خان ‏ معاون خصوصی ‏ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ‏ ملکی سلامتی ‏ حق خود ارادیت ‏ سیاسی قیادت ‏ ذاتی مفادات ‏ بالاتر ‏ قومی معاملات ‏ اتحاد ‏ یکجہتی ‏ وزیر ریلوے ‏ شیخ رشید ‏ ‏40 ہزار پیراٹروپس ‏ کشمیر ‏ سرینگر ‏ حالات کشیدہ ‏ وزیر انسانی حقوق ‏ شیریں مزاری ‏ مقبوضہ وادی ‏ تشویش کا اظہار پاکستان ‏ جارحانہ پالیسی آزاد کشمیر ‏ ممنوعہ کلسٹر بم ‏ ریاستی دہشت گردی ‏

چیئرمین سینیٹ نے مقبوضہ کشمیر کے حالات پر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۴۲ شام ۸:۴۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال  اور  مودی حکومت کے پراپیگنڈے کو بےنقاب کرنے کیلئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے دنیا بھر کی پارلیمان کو خطوط لکھ دیے ۔ سردار صادق سنجرانی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا ذکر کرتے ہوئے  خطوط دنیا بھر کی پارلیمان ، اسپیکرز اور پریزائیڈنگ افسران کو ارسال کئے ۔ چیئرمین سینیٹ نے اہم ممالک کے پارلیمان کے اسپیکرز سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے بھارتی ہتھکنڈوں کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے ۔ نوسیری کے علاقے میں کلسٹر بموں کے استعمال کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کلاؤڈ برسٹ لیسوا تباہی مچادی ‏31افراد جاں بحق ‏29 لا پتہ ‏ مظفر آباد ‏92نیوز آزاد کشمیر ‏ وادی نیلم ‏

کلاؤڈ برسٹ نے لیسوا میں تباہی مچادی،31افر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۱ شام ۱۲:۰۱ شام

مظفر آباد( 92نیوز)آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے علاقے لیسوا میں کلاؤڈ برسٹ  نے تباہی مچا دی ، کلاؤڈ برسٹ کے بعد سیلابی ریلے سے 31 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ بہہ جانے والے 29افراد ابھی تک لاپتہ ہیں ، مزید تین لاشیں چہلہ کے مقام سے نکال لی گئیں،امدادی کاموں میں پاک فوج کے جوان بھی شریک ہیں۔ کلاؤڈ برسٹ  نے وادی نیلم کے علاقے لیسوا میں تباہی مچادی،ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق پانی میں بہہ جانے والے 29 افراد ابھی تک لاپتہ ہیں،پاک فوج کی مدد سے ریسکیو آپریشن کیا جارہا ہے،امدادی کیمپوں متاثرین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بادلوں شمالی علاقہ جات بارش آزاد کشمیر بوندا باندی

ملک بھر میں بادلوں کے ڈیرے ، شمالی علاقہ ج...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۱ شام ۱۲:۲۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ملک بھر میں بادلوں کے ڈیرے ہیں۔ شمالی علاقہ جات میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر جھڑی لگ گئی۔ زیارت اور سنجاوی سمیت شمالی علاقوں میں دوسرے روز ہونے والی بارش نے سردی کو ٹھہرا دیا۔ دیر بالا اور گردونواح میں درجہ حرارت ایک ڈگری تک گر گیا۔ آزاد کشمیر میں بادل کھل کر برسے۔ بہاولپور سمیت جنوبی پنجاب کے کئی شہروں میں رات گئے بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ ہارون آباد، احمد پور شرقیہ، اوچ شریف اور گرد و نواح … Read More

تازہ ترین ویڈیوز