Tag Archives: آزادی

پاکستانی قوم جدوجہد آزادی کشمیر مجاہد کیپٹن راجہ محمد سرور شہید 71 واں یوم شہادت

پاکستانی قوم جدوجہد آزادی کشمیر کے مجاہد ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۲۶ شام ۲:۲۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستانی قوم گلگت بلتستان کے محافظ اور جدوجہد آزادی کشمیر کے صف اول کے مجاہد کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کا 71 واں یوم شہادت آج منا رہی ہے۔ کیپٹن راجہ محمد سرور شہید 10نومبر 1910ء کو گوجر خان میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد گرامی راجا حیات خان فوج میں حوالدار تھے۔ سرور بہن بھائیوں میں چوتھے نمبر پر تھے۔ فیصل آباد سے میٹرک کیا اور اپریل 1929ء میں بحیثیت سپاہی برطانوی فوج میں شامل ہوئے۔ دوسری جنگ عظیم میں برما کے محاذ پر کمال بہادری پر برطانوی تمغہ برما سٹار ملا۔ 1944ء میں انڈین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز