Tag Archives: آزادی مارچ

جے یو آئی ف ، آزادی مارچ ، دھرنا ، ملک ، اہم شاہراہیں ، فیصلہ

جے یو آئی ف کا آزادی مارچ دھرنا جاری رکھتے...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۳۹ شام ۷:۳۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) جے یو آئی ف نے آزادی مارچ دھرنا جاری رکھتے ہوئے ملک کی اہم شاہراہیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ آزادی مارچ اور دھرنے کے بعد مولانا کا پلان بی بھی آ گیا۔ جے یو آئی پورے ملک کو جام کرنے پر تیار ہے۔ دھرنا جاری رکھتے ہوئے اہم شاہراہیں بند کرنے کا فیصلہ ہو گیا۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کا لاک ڈاؤن بھی ہو گا۔ فضل الرحمٰن کو چاروں صوبوں کے پارٹی امیروں نے لاک ڈاؤن اور شاہراہوں کی بندش پر مکمل بریفنگ دی جس پر مولانا نے اعتماد کا اظہار کیا۔ فیصلوں کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مولانا فضل الرحمٰن، آزادی مارچ ، 12 ربیع الاول ، سیرت النبی ﷺ ، اجتماع ، تبدیل ، اعلان

فضل الرحمٰن نے آزادی مارچ کم از کم مزید چ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۵ شام ۸:۳۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے آزادی مارچ کم از کم مزید چار دن جاری رکھنے کا عندیہ دے دیا۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا بارہ ربیع الاول کو آزادی مارچ کو سیرت النبیﷺ کانفرنس میں تبدیل کر دیں گے۔ شرکا سے خطاب میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا میرے لیے سب سے زیادہ تکلیف دہ مراحل وہ تھے جب رات کو بارش برس رہی تھی۔ آپ لوگ کھلے آسمان تلے استقامت کا پہاڑ بنے ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا آزادی مارچ کے شرکا نے رات اور دن بھر استقامت سے ٹھنڈی ہواؤں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چودھری پرویز الہٰی ، فضل الرحمٰن ، ملاقات، آزادی مارچ ، خاتمہ ، ڈیڈ لاک ، ختم

چودھری پرویز الہٰی کی فضل الرحمٰن سے ملاق...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۸ شام ۶:۱۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چودھری پرویز الہٰی کی چھتیس گھنٹے میں فضل الرحمٰن سے تیسری ملاقات ہوئی جس میں آزادی مارچ کے خاتمے کیلئے مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم کرنے پر بات چیت کی گئی۔ آزادی مارچ کے خاتمے کیلئے مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق چودھری برادران دھرنا ختم کرانے کیلئے قائل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ پرویز الہٰی نے کہا مختلف تجاویز بھی زیر غور ہیں، کئی چیزیں ساتھ ساتھ چل رہی ہیں۔ تھوڑا صبر اور محنت کی ضرورت ہے، مثبت طریقے سے معاملہ منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین سینیٹ ، مولانا عبدالغفور حیدری ، ملاقات، آزادی مارچ ، دھرنے ، معاہدے ، شقوں ،غور

چیئرمین سینیٹ اور مولانا عبدالغفور حیدری...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۷ شام ۹:۲۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور مولانا عبدالغفور حیدری کی خفیہ ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں آزادی مارچ اور دھرنے کے خاتمے سے متعلق مجوزہ معاہدے کی شقوں پر غورکیا گیا۔ اسلام آباد میں چار روز سے جاری اپوزیشن کا دھرنا اور آزادی مارچ اختتام کی طرف بڑھنے لگا۔ چودھری برادران کی انٹری اور مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقاتوں کے بعد صورتحال نارمل ہونے لگی ہے ۔ نائنٹی ٹو نیوز اپوزیشن کے مطالبات اور ان کے حل کیلئے پیش کیے گئے حکومتی مؤقف کی تفصیلات سامنے لے آیا۔ ذرائع بتاتے ہیں کہ حکومت اور اپوزیشن میں مجوزہ معاہدے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آزادی مارچ، وزیراعظم، حکومتی کمیٹی، اختیار ات سونپ دئیے، اسلام آباد، 92 نیوز

آزادی مارچ، وزیراعظم نے حکومتی کمیٹی کو ا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۷ شام ۲:۳۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز) آزادی مارچ سے نمٹنے کے لئے حکومت متحرک ہوگئی،استعفے اور نئے انتخابات پر کوئی بات نہیں ہوگی،وزیراعظم نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کو اہم بیٹھک میں اختیارات سونپ دئیے۔ وزیراعظم سے ملاقات میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات پر بریفنگ دی، عمران خان نے مذاکرات میں کردار نبھانے پر چوہدری برادران سے اظہار تشکر کیا۔ گزشتہ رات چوہدری برادران کی مولانا فضل الرحمن سے ہونیوالی ملاقات مثبت رہی۔ گزشتہ رات چوہدری پرویزالٰہی نے مولانا فضل الرحمن سے ملاقات میں انہیں کوئی درمیانی راستہ نکالنے کا پیغام دیا۔ وزیراعظم اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہر اقتدار ، آزادی مارچ ، چوتھا روز، شرکا ، رات ، آسمان ، گزاری

شہر اقتدار میں آزادی مارچ کا چوتھا روز، ش...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۳ شام ۳:۳۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام ف کا دھرنا جاری ہے۔ شرکاء نے کشمیر ہائی وے اور ایچ نائن گراؤنڈ میں رات گزاری۔ شرکا نے نماز فجر پنڈال میں ہی ادا کی ۔ سورج کی کرنین پھوٹتے ہی ناشتے کی تیاری کی۔ کسی نے گرما گرم انڈے کھائے تو بعض نے نان چائے سے پیٹ پوجا کی اور روایتی گیم بھی کھیلی۔ پیٹ پوجا کے بعد ملکی سیاسی ماحول ، حکومتی بیانات اور دھرنے سے متعلق اگاہ ہونے کیلئے 92 نیوز پیپر کا مطالعہ کیا۔ خیموں کی صفائی کی۔ تھوڑی تھکاوٹ محسوس ہوئی تو جڑی بوٹیوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آزادی مارچ ، شرکاء ، جلسہ گاہ ، سولر ، بستی ، بدل

آزادی مارچ کے شرکاء نے جلسہ گاہ کو سولر بس...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۵ شام ۱۲:۲۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد کا پشاور موڑ دھرنا جتنا پُرامن ہے اتنا ہی ایڈوانس بھی ہے۔ شرکا نے جلسہ گاہ کو سولر بستی میں بدل ڈالا۔ سولر سے موبائل چارجنگ کی جانے لگی۔ آزادی مارچ کے شرکاء نے جلسہ گاہ کے اطراف چار کلومیٹر کی حدود میں انٹرنیٹ سروس کی بندش کا حل ڈھونڈ نکالا۔ سوشل میڈیا پر کوریج اپ لوڈ کرنے کیلئے چار کلو میٹر واک کرنے لگے۔ موبائل چارجنگ کیلئے اپنے ساتھ سولر پینل بھی اٹھا لائے۔ آزادی مارچ والے کہتے ہیں حکومت کتنی بھی پابندیاں لگا لے، انہیں کیا پرواہ ؟سوشل میڈیا تو ان کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دھرنا عارضی روزگار اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ آزادی مارچ ‏ روزگار کا وسیلہ ‏ چنا چاٹ سموسے فروٹ چاٹ

دھرنا کئی لوگوں کیلئے عارضی روزگار کا وسی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۱ شام ۹:۴۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) آزادی مارچ اور دھرنا  کئی لوگوں کیلئے عارضی روزگار کا وسیلہ بھی بن گیا، کئی لوگوں نے چنا چاٹ، سموسے، فروٹ چاٹ اور دیگر کھانوں کے ٹھیلے لگالئے، دھرنا فوڈ اسٹریٹ کا منظر پیش کرنے لگا۔ دہی بڑے، فروٹ چاٹ، ناریل، بریانی، نان روٹی، چپس، نمکو اور جانے کیا کیا اسلام آباد کے پشاور موڑ  دھرنے کے قریب موجود ہیں جہاں طرح طرح کے کھابے چل رہے ہیں ، ایک طرف چٹوروں کی موجیں تو دوسری طرف عارضی روزگار والوں کی چاندی ہو گئی ہے ۔ دھرنے کے شرکاء بھی عارضی فروٹ اسٹریٹ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فضل الرحمن، وزیراعظم، استعفے، 2 دن کی مہلت، آزادی مارچ، خطاب، اسلام آباد، 92 نیوز

فضل الرحمن نے وزیراعظم کو استعفے کیلئے 2 د...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۵ شام ۶:۱۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) فضل الرحمن نے وزیراعظم کو استعفے کیلئے 2 دن کی مہلت دے دی، آزادی مارچ سے خطاب میں کہا کہ 25 جولائی 2018 کے الیکشن بدترین دھاندلی اور فراڈ تھے، انتخابی نتائج مانتے ہیں نہ اس کے نتیجے میں بننے والی حکومت کو، ان کی نااہلی کے نتیجے میں معیشت تباہ ہو گئی، معیشت تباہ ہو جائے تو ریاست اپنا وجود برقرار نہیں رکھ سکتی۔ سربراہ جے یوآئی ف نے کہا کہ میں کسی ایک پارٹی نہیں،قوم کا اجتماع ہے،اجتماع دنیاپرواضح کررہاہے کہ حکومت پرعوام کاحق ہے،تمام سیاسی جماعتوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، تمام سیاسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سلیکٹڈ وزیراعظم ،ملکر گھربھیجیں گے، بلاول بھٹو، آزادی مارچ ، خطاب ، اسلام آباد، 92 نیوز

سلیکٹڈ وزیراعظم کو ملکر گھر بھیجیں گے، بل...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۵ شام ۶:۱۵ شام

  اسلام آباد (92 نیوز) عوام کٹھ پتلی نظام کو نہیں مانتے، سلیکٹڈ وزیراعظم کو گھر بھیجیں گے، بلاول بھٹو اسلام آباد میں آزادی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے بولے نئے پاکستان میں کیسی جمہوریت اور آزادی ہے؟ 70 سال بعد بھی شفاف الیکشن نہیں کرا سکتے، یہ کیسی آزادی ہے کہ بولنے پر بھی پابندی ہے، کٹھ پتلی وزیراعظم نے کشمیر کا سودا کردیا، اداروں کو متنازعہ نہیں بننے دیں گے۔ انہوں نے دوران خطاب کہا کہ پوچھتا ہوں نئے پاکستان میں کس قسم کی جمہوریت اور آزادی ہے، یہ کیسی جمہوریت ہے کہ 2018 میں بھی صاف اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جے یو آئی ف، اپوزیشن جماعتوں، آزادی مارچ، اسلام آباد، داخل، 92 نیوز

اپوزیشن کا آزادی مارچ طوفان کی طرح شہرِ ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۲ شام ۹:۳۲ شام

اسلا م آباد (92 نیوز) اپوزیشن کا آزادی مارچ طوفان کی طرح شہرِ اقتدار پہنچ گیا، فضل الرحمٰن کی زیر قیادت مرکزی کارواں جی ٹی روڈ کے ذریعے اسلام آباد پہنچا، 3 قافلے اسفندیار ولی، امیر مقام اور آفتاب شیرپاؤ کی قیادت میں آئے، اکرم درانی اور پیپلزپارٹی کے قافلوں کچھ تاخیر سے پہنچے، جلسہ گاہ میں تمام جماعتوں کے کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ آزادی مارچ کا بڑا جلسہ آج نماز جمعہ کے بعد ہوگا۔ جمعیت علمائے اسلام نے کال دی تو اپنے کارکن کیا خیبر پختونخوا سے عوامی نیشنل پارٹی اورمسلم لیگ (ن) نے بھی خوب لاج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان،کشمیریوں ، ہرفورم ،حمایت جاری ، وزیراعظم عمران خان ، اسلام آباد ،92 نیوز

حکومتی ترجمانوں کا آزادی مارچ سے سیاسی عد...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸ شام ۱۰:۱۸ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں حکومتی ترجمانوں نے آزادی مارچ سے سیاسی عدم استحکام پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ عمران خان نے کہا کہ ملک خوشحالی کی جانب بڑھ رہا ہے، کچھ عناصر روکنا چاہتے ہیں، مارچ کے پس پردہ مقاصد بے نقاب کیے جائیں گے۔ حکومت کی جانب سے آزادی مارچ کا سیاسی انداز میں مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا، طاقت کا استعمال آخری آپشن ہوگا۔ وزیراعظم عمران خا ن نے اجلاس کے شرکاء کو ہدایت کی کہ عوام کو حکومت کی معاشی کامیابیوں سے آگاہ کیا جائے۔ نوازشریف کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ، وزیراعظم ، عمران خان ، آزادی مارچ ، ٹائمنگ ، ناکام

آزادی مارچ کی ٹائمنگ درست نہیں، یہ ناکام ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۲ شام ۹:۲۲ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا آزادی مارچ کی ٹائمنگ درست نہیں، یہ ناکام ہو گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے آزادی مارچ والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ انہوں نے کہا آزادی مارچ کی ٹائمنگ درست نہیں۔ مارچ ناکام ہوگیا، اپوزیشن اب 4 سال انتظار کرے۔ نائنٹی ٹو نیوز وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے لے آیا۔ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں آزادی مارچ کا کوئی خوف نہیں۔ اپوزیشن کے ساتھ معاملات مذاکراتی کمیٹی دیکھے گی ۔ کابینہ میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئےمعاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مرتضیٰ وہاب

آزادی مارچ ملکی عوام کی آواز ہے، مرتضیٰ و...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۹ شام ۳:۳۹ شام

کراچی (92 نیوز) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا آزادی مارچ پاکستان کے 22 کروڑ عوام کی آواز ہے۔ دوران پریس کانفرنس بولے کہ کیا پی ٹی آئی کو 156 دن کا دھرنا یاد نہیں؟ جس کے پاس دینے کیلئے کچھ نہ ہو اسے کون بلیک میل کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو کے جلسے جلوس ہوں یا آزادی مارچ سب حکومت کو راہ راست پر لانے کیلئے ہیں، اپوزیشن کے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ نالوں سے کچرا اٹھا کر سڑکوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی تباہی و بربادی ذمہ داری میئر مصطفی کمال ‏92 نیوز پاک سرزمین پارٹی ‏ سٹی گورنمنٹ ‏ میئر وسیم اختر نالوں کی صفائی

آزادی مارچ کرنا مولانا فضل الرحمان کا حق ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۲ شام ۲:۲۲ شام

کراچی (92 نیوز) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے آزادی مارچ کرنا مولانا فضل الرحمان کا حق ہے اور استعفےٰ کا مطالبہ بالکل ایسا ہی ہے، جس طرح عمران خان نے نوازشریف سے استعفیٰ مانگا تھا۔ کلفٹن میں سرکاری اراضی کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے معاملہ پر سندھ ہائیکورٹ نے مصظفیٰ کمال اور دیگر کی عبوری ضمانت میں 7 نومبر تک توسیع کردی۔ پی ایس پی سربراہ بھی آزادی مارچ کے حق میں سامنے آگئے اور مارچ کرنا مولانا فضل الرحمان کا حق قرار دے دیا۔ مصطفیٰ کمال نے وزیراعظم عمران خان کو استعفے سے متعلق اُن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز