Tag Archives: آرڈیننس

وفاقی کابینہ ، نوازشریف ، نام ، ای سی ایل ، نکالنے ، مشروط ، منظوری ، ذرائع

وفاقی کابینہ نے آٹھ نئے قوانین آرڈیننس ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۱ شام ۴:۱۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بڑے فیصلے ہو گئے۔ وفاقی کابینہ نے آٹھ نئے قوانین آرڈیننس کے ذریعے نافذ کرنے کی منظوری دیدی ۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نیب ترمیمی آرڈیننس اور بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ 2017 کا ترمیمی مسودہ منظور کر لیا گیا۔ کابینہ نے سستے گھروں کیلئے پانچ ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ اس کے علاوہ وفاقی کابینہ نے 12 میں سے 7 ایجنڈا آئٹمز اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹرانکس کی منظوری بھی دیدی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں ملکی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسیحا ، دوسرے ، سراپا ، احتجاج، شہروں ، سرکاری ، اسپتالوں ، او پی ڈیز ، بند

ایم ٹی آئی آرڈیننس کے خلاف پنجاب بھر میں ڈ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۵ شام ۱۲:۵۵ شام

 لاہور (92 نیوز) ایم ٹی آئی آرڈیننس کے خلاف پنجاب بھر میں ڈاکٹرز کی تیسرے روز بھی ہڑتال  جاری ہے۔ لاہور کے اسپتالوں کی اوپی ڈیز بند ہونے سے مریض رل گئے۔ لاہور میں جناح، گنگا رام، میو، سروسز، جنرل اور شیخ زید اسپتال کی اوپی ڈیز بند ہیں۔ فیصل آباد، ملتان، سرگودھا، گوجرانوالہ سمیت دیگر شہروں میں بھی ڈاکٹروں کا احتجاج  جاری ہے۔ ڈاکٹروں نے ایمرجنسی اور ان ڈور بھی کام بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ ملتان کے بڑے سرکاری نشتر اسپتال میں بھی ڈاکٹروں نے او پی ڈیز کا بائیکاٹ کر رکھا ہے۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ، بڑا ، فیصلہ، میرا بچہ الرٹ ، نام ، خصوصی ایپلی کیشن ، حکم

وزیراعظم کا گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۴ شام ۵:۵۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس سے متعلق آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم نے اٹارنی جنرل کو معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے حالیہ تنازعے کے باعث شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ کیا ۔ وزیراعظم قوم کو بتانا چاہتے ہیں کہ عدالت جانے سے فیصلہ خلاف آنے کا بھی خد شہ ہے۔ حکومت کو پوری رقم واپس ملنے یا رقم کھونے کا بھی امکان ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز