Tag Archives: آرٹیکل 62 ون ایف

مراد علی شاہ نااہل قرار نظرثانی درخواست اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعلیٰ سندھ ‏ دوہری شہریت ‏ جسٹس عمر عطاء بندیال ‏ آرٹیکل 62 ون ایف ‏ نااہلی کی تلوار ‏ حامد خان ایڈووکیٹ ‏ الیکشن 2013 ‏ کینیڈین شہریت ‏ جسٹس عظمت سعید

مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کیلئے دائ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۴۱ شام ۳:۴۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ مشکل میں پھنس گئے، دوہری شہریت پر نااہلی کیلئے دائر نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی گئی ،  نوٹس بھی جاری کر دیا گیا جب کہ  جسٹس عمر عطاء بندیال نے نوٹس جاری کرنے سے اختلاف کیا ۔ جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دئیے کہ  جھوٹا بیان حلفی دینے پر آرٹیکل 62 ون ایف کا اطلاق ہوتا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی ، دوہری شہریت پر نااہلی کیلئے دائر نظرثانی درخواست کی سماعت جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری ، لگژری گاڑیوں ، ایف بی آر ، جعلی بنک اکاؤنٹس کیس

آصف زرداری کی نااہلی کیلئے دائر درخواستو...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۴۸ شام ۸:۴۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز)  آصف علی زرداری کی نااہلی سے متعلق پی ٹی آئی رہنماوں کی درخواستوں پر عائد اعتراضات اسلام آباد ہائی کورٹ نے ختم کردئیے۔ دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواستوں کو سیاسی قرار دیا اور ریمارکس دئیے کہ سیاسی لڑائی سیاسی فورم اور پارلیمنٹ میں لڑنی چاہیے۔  پارلیمنٹ مقدم ہے ، پارلیمانی کمیٹی بنائی جاسکتی ہے۔ درخواستگزاروں کے وکیل سکندر بشیر میمن نے آگاہ کیا کہ درخواستیں آرٹیکل باسٹھ ون ایف کے تحت دائر کی گئی ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ ہے کہ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت براہ راست الیکشن کمیشن نہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اعظم سواتی کا بطور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۵:۳۶ شام ۵:۳۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اعظم سواتی کا بطور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی استعفیٰ منظور ہو گیا۔ منظوری کا نوٹی فیکشن ایک ماہ سے زائد عرصے کے بعد جاری کر دیا گیا۔ نوٹی فیکشن کے مطابق صدر نے وزیراعظم کی سفارش پر استعفیٰ منظور کیا۔ استعفے کی منظوری کا اطلاق 6 دسمبر 2018 سے ہو گا۔ اعظم سواتی کے استعفے کے ایک ماہ بعد بھی وفاقی کابینہ کی فہرست میں ان کا نام بطور وفاقی وزیر درج تھا جس پر یہ معاملہ آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں بھی زیر بحث آیا۔ گزشتہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز