Tag Archives: آرمی چیف

آرمی چیف، وزیراعظم سے ملاقات، قومی سلامتی، خطے کی سکیورٹی، تبادلہ خیال، اسلام آباد، 92 نیوز

آرمی چیف کی وزیراعظم سے ملاقات، قومی سلام...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۹ شام ۴:۱۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی، قومی سلامتی اور خطے کی سکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بھی بات چیت ہوئی۔ قبل ازیں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ ایران کے موقع پر ایرانی آرمی چیف میجر جنرل عبدالرحیم موسوی اور سیکرٹری سپریم قومی سلامتی کونسل ایڈمرل علی شامخانی سے ملاقات کیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی کے ماحول، دو طرفہ تعلقات، دفاعی تعاون اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف ، ایرانی سیکرٹری سپریم قومی سلامتی کونسل ، ایڈمرل علی شامخانی ، ملاقات ://urdu.92newshd.tv/%d8%a2%d8%b1%d9%85%db%8c-%da%86%db%8c%d9%81-%d8%b3%db%92-%d8%aa%d8%b1-%da%a9-%da%a9%d9%85%d8%a7%d9%86%da%88%d8%b1-%da%a9%db%8c-%d9%85%d9%84%d8%a7%d9%82%d8%a7%d8%aa%d8%8c-%d8%b9%d9%84%d8%a7%d9%82%d8%a7/

آرمی چیف کی ایرانی آرمی چیف اور سیکرٹری س...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۱ شام ۴:۵۱ شام

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایرانی آرمی چیف میجر جنرل عبدالرحیم موسوی اور سیکرٹری سپریم قومی سلامتی کونسل ایڈمرل علی شامخانی سے ملاقات کی۔ COAS met Secretary of Iran's Supreme National Security Council Admiral Ali Shamkhani and Army Chief Major General Abdul Rahim Mousavi. Regional security environment and bilateral defence cooperation discussed. pic.twitter.com/tPMXgEK6Qy — DG ISPR (@OfficialDGISPR) November 19, 2019 ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی کے ماحول ، دو طرفہ تعلقات، دفاعی تعاون اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قبل ازیں آرمی چیف جنرل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف، تہران پہنچ گئے، ایرانی مسلح افواج کے چیف، ملاقات ، ڈی جی آئی ایس پی آر، راولپنڈی، 92 نیوز

آرمی چیف تہران پہنچ گئے، ایرانی مسلح افوا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲ شام ۱۱:۱۲ شام

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تہران پہنچ گئے، ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف سے ملاقات ہوئی، علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کہتے ہیں آرمی چیف کی ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف سے ملاقات میں خطے میں امن و استحکام اور پاک، ایران سرحدی سلامتی حکمت عملی بھی زیر غور آئی۔

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف، ترک کمانڈر کی ملاقات، علاقائی ودوطرفہ دفاعی تعاون، تبادلہ خیال، راولپنڈی، 92 نیوز

آرمی چیف سے تر ک کمانڈر کی ملاقات، علاقائ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۵۷ شام ۸:۵۷ شام

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سے کمانڈر ترک مسلح افواج جنرل یسار گلرنے ملاقات کی، ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف اور کمانڈر ترک مسلح افواج کے درمیان ملاقات میں علاقائی سلامتی صورتحال، دوطرفہ دفاعی تعاون میں وسعت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق ترک کمانڈر جنرل یسار گلرنے علاقائی امن و استحکام کیلئے پاک آرمی کے کردار کو سراہا۔ اس سے چند روز قبل چینی پیپلز لبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈر نے بھی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ملاقات کی تھی،اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف ، فرنٹیئر کور ہیڈکوارٹرز خیبر پختون خواہ ، دورہ، آئی ایس پی آر، جنرل قمر جاوید باجوہ ، یادگار شہداء ، حاضری، فاتحہ خوانی، پھول

آرمی چیف کا فرنٹیئر کور ہیڈکوارٹرز خیبر پ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۳ شام ۲:۴۳ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فرنٹیئر کور ہیڈکوارٹرز خیبر پختون خواہ کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے یادگار شہداء پر حاضری دی ، فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔ آرمی چیف نے فرنٹیئر کور میوزیم، فورٹ گیلری کا بھی دورہ کیا۔ فرنٹیئر کور عجائب گھر اور قلعہ گیلری کو عوام کیلئے بھی کھول دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فرنٹیئر کور کے افسران اور جوانوں سے خطاب میں کہا سماجی و اقتصادی ترقی کا مرحلہ سیکیورٹی فورسز کی کاوشوں سے ممکن ہوا۔ آپریشنز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف ، جنرل قمر جاوید باجوہ ، آرمڈ کور سینٹر،نوشہرہ ، دورہ

آرمی چیف نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کو ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۰ شام ۶:۴۰ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمڈ کور سینٹر،نوشہرہ کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے آرمڈ کورسینٹر آمد پر یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کو آرمڈ کور کے کرنل کمانڈنٹ کے بیجز بھی لگائے گئے۔ اس موقع پر سبکدوش ہونے والے کرنل کمانڈنٹ نوید مختار بھی موجود تھے۔

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف ، جنرل قمر جاوید باجوہ ، ایرانی سفیر ، مہدی ہنر دوست ، الوداعی، ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی س...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۲۸ شام ۴:۲۸ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کی الوداعی ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان میں گراں قدر خدمات پر ایرانی سفیر کا شکریہ ادا کیا۔ آرمی چیف نے پاک، ایران تعلقات کو مستحکم بنانے میں مہدی ہنر دوست کی کلیدی خدمات کو سراہا۔ اس موقع پر مہدی ہنر دوست نے کہا پاک فوج کی علاقائی امن و استحکام کیلئے خدمات کلیدی ہیں۔ پاک، ایران سرحد کو پرامن بنانے کیلئے بھی پاک فوج کی کاوشیں قابل قدر ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف، رائے ونڈ تبلیغی اجتماع، جید علما، ڈپٹی کمانڈر چینی آرمی، ملاقات، راولپنڈی، 92 نیوز

آرمی چیف سے رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کے جید ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۸ شام ۹:۲۸ شام

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کے جید علما اور چینی پیپلز لبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈر نے بھی آرمی چیف ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کے جید علما سے ملاقات میں سانحہ تیزگام کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی اور زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔ ادھر دوسری جانب چینی پیپلز لبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈر نے بھی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ملاقات کی، باہمی دلچسپی کے امور اور دونوں ملکوں کے حکام کے درمیان مذاکرات پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف ، سعودی معاون وزیر دفاع، ملاقات، دفاعی و سکیورٹی تعاون ، باہمی دلچسپی ، امور ، تبادلہ خیال

آرمی چیف سے سعودی معاون وزیر دفاع کی ملاق...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۷ شام ۵:۵۷ شام

راولپنڈی (92 نیوز) سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العیش کی جی ایچ کیو آمد ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العیش کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دفاعی و سکیورٹی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔ خطے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف، صدارت، کور کمانڈر کانفرنس، ملکی اور خطے، سکیورٹی صورتحال، جائزہ، ڈی جی آئی ایس پی آر، راولپنڈی، 92 نیوز

آئین کے تحت تفویض فرائض سرانجام دیں گے، آ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۵ شام ۵:۵۵ شام

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں جی ایچ کیو میں 226 ویں کور کمانڈر کانفرنس ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آ ر کے مطابق کور کمانڈر کانفرنس میں ملکی اور خطے کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خطاب میں کہا، پاک فوج ریاست کا ادارہ ہے، قربانیوں کے ثمرات ضائع نہیں ہونے دیں گے،آئین کے تحت تفویض فرائض سرانجام دیں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید با جوہ نے کہا کہ تمام خطرات کے خلاف ملک کا دفاع کریں گے، پاکستان کی بہتر امن و … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو بلوچ رجمنٹ کے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۲ شام ۵:۴۲ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچ رجمنٹ سنٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچ رجمنٹ سنٹر ایبٹ آباد میں کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگانے کی تقریب منعقد کی گئی۔ لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو بلوچ رجمنٹ کے نئے کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے گئے۔ آرمی چیف نے بلوچ رجمنٹ سینٹر آمد پر یادگار شہداء پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے تقریب میں شریک کے دوران بلوچ رجمنٹ کے حاضر، سبکدوش افسروں، جوانوں سے گفتگو کی۔ آرمی چیف نے کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف ، جنرل قمر جاوید باجوہ ، لائن آف کنٹرول ، دورہ

مقبوضہ کشمیر کی عوام کو کبھی تنہا نہیں چھ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۰۴ شام ۹:۰۴ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا مقبوضہ کشمیر کی عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا۔ آرمی چیف کو ایل او سی کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ ایل او سی پر فائر بندی کی بھارتی خلاف ورزیوں سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا۔ COAS visited troops along LOC. Briefed on situation, Indian CFVs deliberately targeting civilians & response.“Kashmiris in IOJ&K are bravely facing Indian atrocities under continued siege. We shall never leave them alone … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمان ، مسلح افواج ، چیف آف اسٹاف ، لیفٹیننٹ جنرل احمد بن ہریتھ ، آرمی چیف ، جنرل قمر جاوید باجوہ ،ملاقات

عمان کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف لیفٹین...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۶ شام ۴:۰۶ شام

راولپنڈی (92 نیوز) عمان کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل احمد بن ہریتھ کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی۔ سلطنت عمان کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل احمد بن ہریتھ کی جی ایچ کیو آمد ہوئی۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز آمد پر معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد بن ہریتھ نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سلطنت عمان کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل احمد بن ہریتھ نے جی ایچ کیو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف ، پیپلز لبریشن آرمی ، جنوبی کمانڈ ، کمانڈر ، ملاقات ، باہمی دلچسپی ، امور ، تبادلہ خیال

آرمی چیف کی کمانڈر ایڈمرل یوآن یوبے سے مل...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۵ شام ۹:۳۵ شام

بیجنگ (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی پیپلز لبریشن آرمی کی جنوبی کمانڈ کے کمانڈر ایڈمرل یوآن یوبے سے ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قبل ازیں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین  کے پیپلز لبریشن آرمی ہیڈ کوارٹرز  کا دورہ  کیا جہاں انہوں نے بری فوج کے کمانڈر جنرل ہان ویگوو  سمیت  دیگر عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں تھیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیپلزلبریشن آرمی کے ہیڈ کوارٹرکا دورہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم عمران خان، دورہ چین، روانہ ، آرمی چیف ،اسلام آباد،92نیوز

وزیراعظم عمران خان دورہ چین پر روانہ ہوگئ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۷ دن ۱:۰۷ دن

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان چین کے دورے پر روانہ ہوگئے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پہلے ہی چین پہنچ چکے ہیں، وزیراعظم چینی صدر اور ہم منصب سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے دوران سی پیک منصوبوں سمیت کئی معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط ہوں گے۔ ادھر حکومت نے سی پیک اتھارٹی کے قیام اور گوادر پورٹ پر ٹیکسوں میں رعایت کیلئے آرڈیننسز جاری کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز