Tag Archives: آرمڈ کور سینٹر

آرمی چیف ، جنرل قمر جاوید باجوہ ، آرمڈ کور سینٹر،نوشہرہ ، دورہ

آرمی چیف نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کو ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۰ شام ۶:۴۰ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمڈ کور سینٹر،نوشہرہ کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے آرمڈ کورسینٹر آمد پر یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کو آرمڈ کور کے کرنل کمانڈنٹ کے بیجز بھی لگائے گئے۔ اس موقع پر سبکدوش ہونے والے کرنل کمانڈنٹ نوید مختار بھی موجود تھے۔

تازہ ترین ویڈیوز