Tag Archives: آرامکو


آرامکو حملہ ، ایران نے کسی بھی قسم کے حملے...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۲ شام ۹:۴۲ شام

 تہران (92 نیوز) آرامکو حملوں کے بعد مشرق وسطی کی صورتحال بدستور کشیدہ ہے۔ ایران نے کسی بھی قسم کے حملے کے جواب میں مکمل جنگ کی دھمکی دے دی۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے دنیا کو تنبیہ کی ہے کہ اگر ایران پر حملہ کیا گیا تو یہ ایک مکمل جنگ کی صورت اختیار کر جائے گا۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران جواد ظریف نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کسی صورت جنگ نہیں چاہتا لیکن اپنے دفاع میں ایک لمحے کی بھی تاخیر نہیں کرے گا۔ ایرانی مؤقف کی تائید کرنے والے جاپانی وزیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز