
پی ایس ایل فور میں آج دو میچز کھیلے جائین...
ابو ظہبی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور میں سٹارز کرکٹرز آج پھر ایکشن دکھائیں گے، آج 2 میچ کھیلے جائیں گے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی میں جوڑ پڑے گا جبکہ کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کا چیلنج درپیش ہوگا۔ پی ایس ایل کا میلہ ابوظہبی پہنچ گیا ، دو روزہ آرام کے بعد پی ایس ایل کا یو اے ای میں آخری مرحلہ آج سے ابوظہبی میں شروع ہوگا، شائقین کرکٹ کو آج پی ایس ایل میں 2 میچ دیکھنے کو ملیں گے ۔ پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان … Read More