Tag Archives: آج


اردو اور فارسی کے عظیم شاعر مرزا غالب کا ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۰ شام ۲:۰۰ شام

 کراچی (92 نیوز) لازوال شہرت کے حامل اردو اور فارسی کے عظیم شاعر مرزا غالب کا آج دوسو بائیس واں یوم پیدائش ہے۔ صدیاں بیت جانے کے باوجود ان کے چاہنے والے آج بھی انہیں یاد کرکے خراج عقیدت پیش کر رہےہیں۔ مرزا غالب کا نام اسد اللہ بیگ خاں تھا۔ آپ 27 دسمبر 1797ء میں آگرہ میں پیدا ہوئے۔ امراؤ بیگم سے شادی کے بعد مرزا غالب نے دہلی میں مستقل سکونت اختیار کر لی۔ مرزا غالب نے اردو ادب پر گہرے نقوش چھوڑے۔ دیوانِ غالب ان کا بہترین شاہلکار ہے۔ غالب کا کمال یہ تھا کہ وہ ز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز