Tag Archives: آج

وزیراعظم ، آج ، کامیاب جوان پروگرام ، نوجوانوں ، چیک ، تقسیم

وزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت نو...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۸ شام ۲:۴۸ شام

اسلام آباد (92 نیوز) نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے حکومتی منصوبے کا عملی آغاز ہو گیا۔ وزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں میں چیک تقسیم کریں گے ۔ معاون خصوصی برائے یوتھ افئیرز عثمان ڈار، وزیر منصوبہ بندی اور مشیر خزانہ شریک ہوں گے ۔ کامیاب جوان پروگرام کے پہلے مرحلے میں 100 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں جبکہ پروگرام کے تحت 1 سے 50 لاکھ روپے تک کے چیک نوجوانوں میں تقسیم کیے جائیں گے ۔ فاٹا اور قبائلی اضلاع سمیت ملک بھر سے نوجوانوں کو رقوم کی ادائیگی ہو گی ۔ مرکزی تقریب کے بعد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف، پی ای ٹی اسکین، آج، اسپتال داخل، امکان، لندن، 92 نیوز

نواز شریف کا پی ای ٹی اسکین آج ہوگا، اسپتا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۱ شام ۵:۱۱ شام

لندن (92 نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کاپی ای ٹی اسکین آج ہو گا، ٹیسٹ کے بعد آئندہ علاج کے بارے میں فیصلہ ہوگا، نواز شریف کواسپتال میں داخل کیے جانے کا امکان ہے۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اونگزیب نے نوازشریف کی صحت سے متعلق بیان میں کہنا تھا قائد محمد نوازشریف کی صحت سے متعلق انتہائی اہم ٹیسٹ آج ہوگا، ڈاکٹرز نوازشریف کا پوزیٹرون ایمشن ٹوموگرافی(PET) سکین آج کریں گے۔ ان کا کہنا ہے برقی شعاعوں کی مدد سے نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائینہ کیا جائے گا، برقی شعاعوں کے تجزیہ کا مقصد خدانخواستہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم عمران خان کلین اینڈ گرین سٹی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۰ شام ۳:۱۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی اوراتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج شام کو ہوگا۔ تحریک انصاف، ق لیگ، جی ڈی اے، ایم کیو ایم اور بی اے پی کے ارکان پارلیمنٹ شرکت کریں گے۔ اجلاس میں ملکی سیاسی اورمعاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا، آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت ہوگی۔

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ، کور کمیٹی ، اجلاس ، آج ، طلب

وزیر اعظم نے کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۳ دن ۹:۱۳ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور نوازشریف کو بیرون ملک اجازت کے معاملہ پر بات چیت ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں مہنگائی کنٹرول سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ حکومتی معاشی اہداف اور ترقیاتی منصوبوں پر مشاورت ہو گی۔ پی ٹی آئی منشور کے عمل درآمد سے متعلق حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اجلاس میں مولانا فضل الرحمان کے پلان بی سے نمٹنے کے لیے لائحہ عمل پر بات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف ، بیرون ملک ، منتقل ، بہتر ، مریم اورنگزیب

متحدہ اپوزیشن نے آج اسلام آباد ہونے والا ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۵ شام ۳:۱۵ شام

لاہور (92 نیوز) مریم اورنگزیب نے کہا متحدہ اپوزیشن نے آج اسلام آباد ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا ہے۔ جلسہ رحیم یار خان میں ہونے والے حادثہ کے باعث منسوخ کیا گیا ہے۔ ملتوی ہونے والا جلسہ اب کل ہو گا۔ تیز گام ایکسپریس میں سلنڈر پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں جھلس کر 73 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ آگ کے شعلوں نے تین بوگیوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ تیز گام ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی جا رہی تھی۔ واقعہ لیاقت پور کے قریب پیش آیا جس سے اپ اور ڈاؤن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آزادی مارچ، حکومتی وفد، عبدالغفورحیدری، آج، ملاقات منسوخ، اسلام آباد، 92 نیوز

آزادی مارچ، حکومتی وفد کی عبدالغفورحیدری...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۹ شام ۴:۰۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) آزادی مارچ کے معاملہ پر حکومتی وفد کی مولانا کی ٹیم کے سرکردہ رہنما عبدالغفورحیدری سے آج ہونے والی ملاقات منسوخ ہوگئی۔ حکومت اور جے یو آئی کےنمائندوں کے تندوتیز لفظی حملوں کے  آگے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ثالثی ایک رات بھی ٹک نہ پائی۔ جے یو آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کیلئے گزشتہ رات ہونیوالے بریک تھرو کو صبح ہوتی ہی بریک لگ گئی ، مذاکرات کی حامی بھرنے والی جے یو آئی  نے آج ہونیوالی ملاقات یہ کہہ کر منسوخ کردی کہ اپوزیشن کی دیگر جماعتوں کو مذاکرات پر تحفظات ہیں اس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہید ملت، لیاقت علی خان، 68 ویں برسی،آج، لاہور، 92 نیوز

شہید ملت لیاقت علی خان کی 68 ویں برسی آج من...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۵۴ دن ۷:۵۴ دن

لاہور (92 نیوز) پاکستان کے پہلے وزیراعظم شہید ملت لیاقت علی خان کی 68 ویں برسی آج منائی جارہی ہے تاہم ان کے قتل کا معمہ آج تک حل نہ ہوسکا۔ قیام پاکستان میں لیاقت علی خان کا کردار اہمیت کا حامل تھا، برطانوی راج کی عبوری حکومت میں پہلے وزیر خزانہ منتخب ہوئے، 1948 میں قائداعظم محمد علی جناح کی وفات کےبعد پہلے وزیراعظم کے طور پر قوم کے نگہبان بنے۔ لیاقت علی خان کو 16 اکتوبر 1951 کو راولپنڈی میں اس وقت شہید کیا گیا، جب وہ اس وقت کے کمپنی باغ اور موجودہ لیاقت باغ میں جلسہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم عمران خان، زیر صدارت، کابینہ اجلاس، آج ، اسلام آباد، 92 نیوز

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۴۵ دن ۱:۴۵ دن

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا، وزارت قانون 6 آرڈیننس پیش کرے گی، نیب قوانین میں ترمیم سے متعلق آرڈیننس پیش ہوگا۔ اجلاس میں وزارت قانون قانونی ریفارمز سے متعلق آرڈیننس منظوری کیلئے پیش کرے گی۔ اسلام آباد کا نظرثانی شدہ ماسٹر پلان منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا، عوامی مفاد کے منصوبوں سے متعلق ارکان رپورٹ پیش کریں گے، متروکہ وقف املاک سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے گی۔ کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی جبکہ اسلام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی شاہی جوڑا، آج، پاکستان پہنچے گا، اسلام آباد ، 92 نیوز

برطانوی شاہی جوڑا آج 5روزہ دورہ پر پاکستا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۲۷ دن ۱:۲۷ دن

اسلام آباد (92 نیوز) برطانوی شاہی جوڑا آج 5 روزہ دورہ پر پاکستان پہنچے گا، شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کےریڈ کارپٹ استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔ کل صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں ہوں گی، شاہی جوڑا اسکول، کالجز سمیت تاریخی مقامات کا دورہ کرے گا، برطانوی مہمان درہ خیبر اور چترال بھی جائیں گے، برطانوی ہائی کمشنر نے ویڈیو پیغام میں دورے کو تاریخی تعلقات کی کڑی قرار دیا۔ برطانوی شاہی جوڑہ شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن 5 روزہ دورہ پاکستان پر آج رات ساڑھے 9 بجے نور خان ائیر بیس پر اتریں گے، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آزادی مارچ، ن لیگ وفد،آج ، فضل الرحمان سے ملاقات، اسلام آباد، 92 نیوز

آزادی مارچ، ن لیگ کا وفد آج فضل الرحمان سے...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۴۹ دن ۱:۴۹ دن

اسلام آباد (92 نیوز) آزادی مارچ میں شرکت کے معاملہ پر ن لیگ کا وفد آج فضل الرحمان سے ملاقات میں حکمت عملی سے آگاہ کرے گا۔ ن لیگی وفد جے یو آئی کے سربراہ کو نواز شریف کا خط بھی پہنچائے گا، فضل الرحمان پشاور میں موجودہیں، ملاقات کیلئے شہباز شریف نے احسن اقبال کی قیادت میں امیر مقام اور مریم اورنگزیب پر مشتمل وفد تشکیل دے دیا ہے، مولانا وفد کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز

چودھری شوگر ملز کیس، نواز شریف، آج، احتساب عدالت پیشی، لاہور، 92 نیوز

چودھری شوگر ملز کیس، نواز شریف کی آج احتس...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۸ دن ۲:۳۸ دن

لاہور (92 نیوز) چودھری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کی آج لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی ہوگی۔ نیب نے نواز شریف کو چودھری شوگر ملز کیس میں باضابطہ طور پر گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آج نواز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا جبکہ نوازشریف کے لیے نیب میں ڈے کیئرسنٹرکو سب جیل کا درجہ بھی دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق نیب کاغذات میں نوازشریف کی گرفتاری ڈال دی گئی اور آج باضابطہ طور پر نوازشریف کو گرفتار کرکے احتساب عدالت پیش کیا جائے گا۔ اس سے قبل بھی چودھری شوگر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تاجر برادری، معاشی پالیسیوں،آج ،اسلام آباد میں احتجاج، نعیم میر، 92 نیوز

تاجر برادری معاشی پالیسیوں کیخلاف آج اسل...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۵ دن ۲:۴۵ دن

اسلام آباد(92 نیوز) حکومت کو ایک ہی وقت میں کئی محاذوں پر چیلنجز درپیش ہیں۔ دھرنے کا پریشر ابھی ختم نہیں ہوا کہ تاجروں نے بھی صف بندی شروع کردی۔ معاشی پالیسیوں کیخلاف سراپا احتجاج ملک بھر کی تاجر برادری آج اسلام آباد کی طرف مارچ شروع کرے گی۔ لاہور کراچی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کے تاجروں نے حکومتی معاشی پالیسیوں کے خلاف آج احتجاج کا اعلان کیا ہے، لاہور، پشاور اور اسلام آباد کی تاجر تنظیمیں راولپنڈی میں احتجاج کریں گی جبکہ کراچی کی تاجر برادری ایف بی آر کے دفتر کے باہر احتجاجی دھرنا دے گی۔ لاہور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دنیا ، بھر ، طرح ، پاکستان ، آج ، یوم اساتذہ ، منایا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج یوم اسا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۸ دن ۹:۲۸ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج یوم اساتذہ منایا جارہا ہے۔ اساتذہ وہ چراغ ہیں جو تاریک راہوں میں روشنی کے وجود کو برقرار رکھتے ہیں۔ ایسا ہی ایک خاندان اسلام آباد کے سیکٹر ای بارہ میں ہے جو بے سہاروں کا سہارا بن گیا۔ یہ چھوٹا سا اسکول ہے جو حیدر نے اپنی بیگم نور العین کے ساتھ مل کر بنایا ہے جہاں غربت اور مجبوریوں کے مارے بچے روشن مستقبل کی جستجو میں لگے ہیں۔ غربت کی دلدل کے بیچوں بیچ قائم اس اسکول میں کچھ رضاکار بھی ہیں تو کچھ اجرت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان اور عمان، پہلا ہاکی میچ، آج،لاہور،92نیوز

پاکستان اور عمان کے درمیان پہلا ہاکی میچ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۹ دن ۶:۲۹ دن

لاہور (92 نیوز) کرکٹ کے بعد ہاکی کے سونے میدانوں کے آباد ہونے کا بھی وقت آگیا، پاکستان اور عمان کی ہاکی ٹیموں کے درمیان 4 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان میں کھیلوں کے سونے میدان آباد ہونے لگے،سری لنکن کرکٹ ٹیم کے بعد عمان کی ہاکی ٹیم کی پاکستان آپہنچی،عمان کی ہاکی ٹیم کا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پرتپاک استقبا ل کیا گیا۔ مہمان ٹیم کو سخت سکیورٹی میں ایئر پورٹ سے ہوٹل پہنچایا گیا۔پاکستان اور عمان کی ہاکی ٹیم کے درمیان چار میچز پر مشتمل سیریز لاہور میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلاول بھٹو، آج، شہباز شریف سے ملاقات،لاہور،92 نیوز

بلاول بھٹو آج شہباز شریف سے ملاقات کریں گ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۴۵ دن ۴:۴۵ دن

لاہور (92 نیوز) بلاول بھٹو آج شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، دونوں رہنماﺅں کی ملاقات دن 2 بجے اپوزیشن لیڈر کی رہائش پر ہوگی۔ ادھر  چیئرمین کا کہنا ہے کٹھ پتلی اور نااہل حکومت کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا، موجودہ حکومت ایک سال سے عذاب بنی ہوئی ہے، انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کو گرفتار کیا گیا تو بھرپور جواب دینا جانتے ہیں، بھرپور طریقے سے لڑیں گے، ڈیل پر لعنت بھیجتے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز