Tag Archives: آئی سی سی ورلڈ کپ ‏

مچل اسٹارک ‏ ورلڈ کپ ‏ لندن ‏ ‏92 نیوز آئی سی سی ورلڈ کپ ‏

مچل اسٹارک نے ورلڈ کپ میں  سب سے زیادہ 27 و...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۲۹ شام ۱:۲۹ شام

لندن ( 92 نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ میں  باؤلرز نے بھی اپنی باؤلنگ کا خوب لوہا منوایا،آسٹریلیا کے  فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک  نے ایونٹ میں سب سے زیادہ  27وکٹیں حاصل کیں،میگا ایونٹ میں تین ہیٹرک بھی ہوئیں۔ کرکٹ ورلڈ کپ میں  جہاں بلے بازوں نے اپنی پرفارمنس سے شائقین کے دل جیتے وہیں باؤلرز نے بھی اپنی باؤلنگ سے بلے بازوں  کی وکٹیں اڑائیں۔ آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک  نے اپنی تیز رفتار اور خطر ناک یارکر  سے بلے بازوں کو  چکرائے رکھا، انہوں  نے میگا ایونٹ میں سب سے زیادہ 27وکٹیں حاصل کیں اور ایک ورلڈ  کپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی ٹیم ‏ آخری گروپ میچ ‏ ‏5 جولائی ‏ بنگلہ دیش ‏ لندن ‏ ‏92 نیوز سرفراز الیون ‏ آئی سی سی ورلڈ کپ ‏ سیمی فائنل ‏ نیوزی لینڈ ‏ انگلینڈ

پاکستانی ٹیم آخری گروپ میچ آج بنگلہ دیش ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۱۱ دن ۸:۱۱ دن

لندن ( 92 نیوز) سرفراز الیون نے آخری گروپ میچ کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا، بنگلہ دیش کیخلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم نے لندن میں پریکٹس کی ،پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ آج  کھیلا جائے گا۔ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے ویسٹ انڈیزکےخلاف میچ میں شکست ایک ڈراؤنا خواب تھا،افغانستان اور پاکستان کےمیچ میں دونوں ٹیموں نے حیران کن کھیل پیش کیا،ٹاپ آرڈربیٹنگ کو مضبوط کرنے کیلئے  محنت کی ہے۔ کپتان سرفراز احمد قومی ٹیم کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے پرامید ہیں ، سرفراز احمد کا کہنا ہے بنگلہ دیش کیخلاف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز